18/12/2025
ہم خالص لیدر اور پیراشوٹ سے بنے سکول بیگ کا بزنس کرتے ہیں
اپنا چھوٹا سا کارخانہ ہے
اگر آپ ہول سیل ریٹ پر مال لینا چاہتے ہیں
دوکاندار حضرات جو ہول سیل ریٹ پر بیگ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ ہم سے خریدیں
کیوں کہ ہم خود مینوفیکچرز ہیں
اس لیے آپ کو ہول سیلر سے بھی اچھے ریٹس پر بیگ فراہم کر سکتے ہیں
اگر آپ اپنے لئے ایک (1)بیگ خریدنا چاہتے ہیں
تو بھی ہم آپ کو لوکل مارکیٹ سے اچھے ریٹس پر اعلی معیار کا بیگ فراہم کر سکتے ہیں
انشاءاللہ
آپ کو ہر لحاظ سے کم ریٹ پر اعلیٰ کوالٹی اور مناسب ریٹ پر بیگ فراہم کر سکتے ہیں
اپنا نمبر کمنٹس کریں
یا رابطہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔