07/08/2024
اسلام علیکم
ڈئیر طلباء و طالبات
*👈فارمیسی ٹیکنیشن کے سالانہ امتحانات برائے 26th فرسٹ ایئر سیشن 2021-2023 اور 2022-2024 کے تمام طلباء متوجہ ہوں۔*
*👈اہم ترین ذرائع کا کہنا ہے کہ فارمیسی ٹیکنیشن کے سالانہ امتحانات 2024 برائے 26th فرسٹ ایئر کا مکمل رزلٹ و نتائج کا اعلان بہت جلد کردیا جائے گا۔*
*👈اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ رزلٹ 15 اگست سے پہلے باقاعدہ طور پر آفیشل ویب سائٹ پنجاب فارمیسی کونسل پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔*
*👈رزلٹ کے فوری بعد فارمیسی اسسٹنٹ 41th سپلیمنٹری امتحانات 2024 کا شیڈول و تاریخ اور دوسری طرف فارمیسی ٹیکنیشن کے 27th سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے داخلوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔*
*👈ہم دعا گو ہیں کہ تمام طلباء کے لیے کہ اللہ پاک تمام طلباء کو فارمیسی ٹیکنیشن کے سالانہ امتحانات برائے فرسٹ ایئر 2024 میں اچھے اور نمایاں نمبروں سے کامیابی سے ہمکنار کریں آمین ثم آمین انشاءاللہ*
اسلام علیکم
ڈئیر طلباء و طالبات
*👈فارمیسی ٹیکنیشن کے سالانہ امتحانات برائے 26th فرسٹ ایئر سیشن 2021-2023 اور 2022-2024 کے تمام طلباء متوجہ ہوں۔*
*👈اہم ترین ذرائع کا کہنا ہے کہ فارمیسی ٹیکنیشن کے سالانہ امتحانات 2024 برائے 26th فرسٹ ایئر کا مکمل رزلٹ و نتائج کا اعلان بہت جلد کردیا جائے گا۔*
*👈اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ رزلٹ 15 اگست سے پہلے باقاعدہ طور پر آفیشل ویب سائٹ پنجاب فارمیسی کونسل پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔*
*👈رزلٹ کے فوری بعد فارمیسی اسسٹنٹ 41th سپلیمنٹری امتحانات 2024 کا شیڈول و تاریخ اور دوسری طرف فارمیسی ٹیکنیشن کے 27th سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے داخلوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔*
*👈ہم دعا گو ہیں کہ تمام طلباء کے لیے کہ اللہ پاک تمام طلباء کو فارمیسی ٹیکنیشن کے سالانہ امتحانات برائے فرسٹ ایئر 2024 میں اچھے اور نمایاں نمبروں سے کامیابی سے ہمکنار کریں آمین ثم آمین انشاءاللہ