25/07/2024
1- آپ کے لئے گھر سے باہر جا کر پڑھنا ممکن نہیں ہے؟
2- آپ یونیورسٹی کی باقاعدہ کلاسز نہیں لے سکتیں؟
3- آپ ملازمت کرتے ہیں اور اپنی مرضی کے اوقات میں امتحانات دینا چاہتے ہیں؟
4- آپ چاہتے ہیں کہ یونیورسٹی بھی سرکاری ہو اور اسکی فیس بھی کم ہو؟
تو ان سب سوالوں کا ایک ہی جواب!
ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان
جو انتہائی معقول ماہانہ فیس میں آپکو گھر بیٹھے آن لائن تعلیم دینے والی واحد وفاقی سرکاری یونیورسٹی ہے .
جس میں داخلے کیلئے عمر کوئی پابندی نہیں ہے ۔
داخلے اور مزید معلومات کیلئے تشریف لائیں
ورچوئل یونیورسٹی لیاقت پور کیمپس خورشید ٹاؤن بلمقابل گول مسجد لیاقت پور
رابطہ نمبر:
03008320984