31/05/2023
پرنسپل ادرہ ہذا سر شبیر احمد ندیم صاحب، ڈاکٹر زاہد عاربی صاحب اور سر خواجہ ریاض صاحب کی طرف سےاپنی پروموشن کے سلسلے میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس لودھراں کے سٹاف کو باربی قیو ٹونائٹ پہ دعوت دی گئی -