01/05/2026
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کے پاس کوئی ہنر ہے لیکن اس کا باقاعدہ سرٹیفکیٹ موجود نہیں، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ اپنے ہنر کا ٹیسٹ دے کر مفت سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
وی ٹی آئی لودھراں
محمد عثمان
سینیئر کیریئر گائیڈنس اینڈ پلیسمنٹ آفیسر
📞 0300-6811911
اپنے ہنر کو پہچان دیں اور بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔