Roohani Talaba Jamaat Pakistan Distt. Thatta

Roohani Talaba Jamaat Pakistan Distt. Thatta The RTJ was formed keeping in view the moral, spiritual & educational development, management skills of students of Schools, Colleges & Universities.

Roohani Talaba Jamaat was founded in 05th Oct. 1975. Today it has its branches all around Pakistan. Its head office is located at Allah Abad Sharif Kandyaro. The students associated with this organization have in them strictness of Shariat. Students of school, colleges and Universities are the members of this organization. These students are very prominent in their manners. Following Sunnah and th

e basics of Islam have great importance in their lives. The students who were once westernized, communists, nationalists and destruction was their hobbies are now peaceful citizens. They have great love for the teachings of Islam and are proud to follow the Sunnah. Those who were not obedient to their parents, did not respect their teachers now fear Allah. They now respect their parents and teachers and our succeeding in the field of education. Hence, the platform Roohani Talaba Jamaat has provided them with a positive direction. There is an objective behind the creation of every being and every organized struggle has its goal. Today lots of organization is working for Islam. These organizations have different goals and objectives. The Roohani Talaba Jamaat also has its goals to promote Islam. They are as follows:

To create love of Al-Mighty Allah and His Prophet Hazrat Muhammad (pbuh) in the hearts of students. To promote Islamic Life Styles in all walks of life of a student. To promote Islamic Teachings in Muslims especially within students. To create Love of Zikar Allah and to create enthusiasm to spend time with people of good deeds. To create eagerness and awareness of scientific and technical education within the students. To make every possible effort to solve the educational problems of students. To integrate spirit of good character within the students. To create practical and analytical approach for solidarity of Pakistan and the unity of Islamic World. To create qualities of individual its team work, writing and debate. To create the spirit of social work. To arrange spiritual meetings as well as of Zikar Allah. To communicate with the Muslim students. To make arrangements for Islamic Education. To be in touch with the Islamic Centers throughout the world.
- See more at: http://www.rtjpak.org/article.php?m=introduction_of_roohani_talaba_jamaat .osG53M81.dpuf

*الحمدللہ 🌙✨**کل جو مختلف اخبارات میں خبر شائع کروائی گئی تھی وہ آج بھی مختلف اخبارات میں شائع ہو گئی ہے 📄📰**اللہ پاک مز...
25/04/2026

*الحمدللہ 🌙✨*
*کل جو مختلف اخبارات میں خبر شائع کروائی گئی تھی وہ آج بھی مختلف اخبارات میں شائع ہو گئی ہے 📄📰*
*اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🤲🌸*
* *Press Secretary Sajid Ali Dist Thatta*

20/02/2026
20/02/2026

پریس رپورٹ
روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں تنظیمی کام کو مزید مؤثر اور بہتر بنانے کی غرض سے دوست احباب کی مشاورت کے مطابق زون 2 کو دو الگ زونز میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں 15 فروری، بروز اتوار، گھارو شہر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک، نعت و منقبت شریف اور شجرۂ عالیہ تصورِ مرشد کے ساتھ نہایت عقیدت و احترام سے کیا گیا۔
اجلاس میں خصوصی شرکت مرکزی معاون خلیفہ سائیں محی الدین شاہ طاہری نے فرمائی۔ اس کے علاوہ روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کے جنرل سیکریٹری زبیراللہ طاہری اور پریس سیکریٹری محمد عالم طاہری نے بھی شرکت کی اور دونوں نئی باڈیز کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ اجلاس میں تمام احباب نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریوں کا عزم کیا۔
پروگرام کے بعد ضلعی سینئر معاون علی محمد جت طاہری کی جانب سے اللہ پاک کی عطا کردہ رحمت بیٹی کی خوشی میں شرکاء کی تواضع کی گئی اور سب کا منہ میٹھا کرایا گیا۔
اجلاس میں تنظیمی لیکچر پیش کیا گیا۔ ساتھ ہی مرشد سجن سائیں کے فرامین کی روشنی میں مرکزی معاون نے دوستوں کی ذہن سازی کی اور تنظیمی ذمہ داریوں کے حوالے سے اہم نکات بیان کیے۔
آخر میں نیوزی لینڈ کے خلیفہ ٹھٹہ والے فقیر شعبان طاہری کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی گئی، فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

محمد عالم طاہری
پریس سیکریٹری روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2

20/02/2026

روحانی طلبہ جماعت پاکستان کا مرکزی معاون سائیں خلیفہ سائیں سید معی الدین شاھ طاہری تنظیمی کام کے حوالے سے دوستوں کی ذہن سازی کرتے ہوئے

ڈسٹرکٹ ٹھٹہ زون 2 کی باڈی صدر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صادق علی جوکیو طاھری ۔   03213297359سينيئر نائب صدر...  محمد حسن جوکيو طاہری...
20/02/2026

ڈسٹرکٹ ٹھٹہ زون 2 کی باڈی

صدر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صادق علی جوکیو طاھری ۔ 03213297359
سينيئر نائب صدر... محمد حسن جوکيو طاہری ۔ 03226809753
نائب صدر ۔۔۔ محین دین جوکیو طاھری ۔۔ 03163169694
جنرل سیکریٹری ۔۔ علی انور کاتیار طاہری ۔۔ 03123916980
جوائنٹ سیکریٹری ۔۔ محمد طیب جوکیو طاھری ۔ 03233023045
فنانس سیکریٹری ۔۔ محمد عیسیٰ کاتیار طاہری ۔۔ 03061274180
پریس سیکریٹری ۔۔ ذوالفقار علی جوکیو طاھری ۔ 03213819993
آڈیٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائیں احمد کاتیار طاہری ۔۔۔۔ 03022646429
اطلاعات سیکریٹری ۔۔ قادر بخش جوکیو طاھری ۔ 03329439675
آفس سیکریٹری ۔۔ خادم نبی جوکیو طاھری ۔ 03143876259
سینیئر معاون ۔ علی محمد جت طاہری ۔ 03062509521
سینیئر معاون۔۔ سائیں عبدالواحد جت طاہری ۔ 03093699786
معاون ۔...... غلام حسین کاتیار طاہری .. 03127884120
معاون ۔۔ محمد سومار کاتیار طاہری ۔۔ 03133291418

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ روحانی طلبہ جماعت ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ دونوں زونوں کی سلیکشن برائے سال  2026🌹🌹کام کو مزید بہتر...
20/02/2026

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
روحانی طلبہ جماعت ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ دونوں زونوں کی سلیکشن برائے سال 2026🌹🌹

کام کو مزید بہتر بنانے کے لئے دو زون بنائے گئے جس میں روحانی طلبہ جماعت ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کی دونوں زونوں کی سلیکشن
15 فرور2026 بروز اتوار کو کی گئی

🌹🌹 ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ زون1 کی باڈی 🌹🌹

1.صدر: غلام حیدر بروہی
طاھری
03043036124
2.نائب صدر: سبحان علی جاکھرو طاھری 03292651012

3.سینئر نائب صدر: قمر الدین کلھوڑو طاھری 03032663436

4.جنرل سیکریٹری: دلدار علی جاکھرو طاھری 03213174681

5.جوائنٹ سیکریٹری: محمد افضل جاکھرو طاھری 03243571308

6.انفارمیشن سیکریٹری: راشد جوکھیو طاھری 03120307468

7.فنانس سیکریٹری: حامد علی جاکھرو طاھری 03211327993

8.پریس سیکریٹری: محمد ساجد جوکھیو طاھری

9.آفس سیکریٹری: نظام جاکھرو طاھری03258937699

10.معاون: نظر علی جاکھرو طاھری
03252514498
خصوصی شرکت و تنظیمی لیکچر🌹

روحانی طلبہ جماعت پاکستان کے مرکزی معاون سید محی الدین طاھری نے تنظیمی لیکچر دیا 🌹

روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون2 کے پریس سیکریٹری محترم جناب محمد عالم جوکھیو طاھری نے ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کی دونوں زونوں کی نئی باڈی کا اعلان کیا 🌹🌹
اور یہ یہ عہدیداران شریک رہے 🌹❤️
روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون2 کے جنرل سیکریٹری محترم جناب زبیر اللہ طاھری بھی شریک تھے جس نے تمام دوستوں سے کام کے حوالے سے پوچھا کہ کیا وجہ ہے کام کیوں نہیں ہو رہا 🌹
اور ہمارے سنیئر دوست محترم جناب سجن علی جوکھیو طاھری بھی شریک تھے

دعا کریں اللّٰہ تعالیٰ تنظیمی کام جوش و خروش کے ساتھ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲❤️

جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ
دلدار علی جاکھرو طاھری 🌹🌹

23/12/2025

Selection for RTJ Thatta

روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹھٹہ کا سلیکشن اجلاس منعقدآج 21 دسمبر بروز اتوار روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹھٹہ کا سلیکشن اجلاس گوٹھ م...
21/12/2025

روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹھٹہ کا سلیکشن اجلاس منعقد
آج 21 دسمبر بروز اتوار روحانی طلبہ جماعت ضلع ٹھٹہ کا سلیکشن اجلاس گوٹھ محمد ہاشم بروہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں روحانی طلبہ جماعت پاکستان کے آفس سیکریٹری خلیفہ راؤ محمد فرحان طاہری اور آڈیٹر ہمایوں طاہری نے خصوصی شرکت کی، جبکہ انہوں نے دوستوں کو تنظیمی امور اور بزنس سے متعلق خصوصی لیکچرز بھی دیے۔
اجلاس میں روحانی طلبہ جماعت صوبہ سندھ زون 2 کی صوبائی قیادت نے بھی شرکت کی، جن میں جنرل سیکریٹری زبیر اللہ طاہری، جوائنٹ سیکریٹری منیر طاہری اور پریس سیکریٹری محمد عالم طاہری شامل تھیں۔ جماعت اصلاح المسلمین ضلع ٹھٹہ صدر حاجی احسان الحق ، نائب صدر خلیفہ حضور علی طاہری، جنرل سیکریٹری شیر علی جانیارو، فنانس سیکریٹری خلیفہ نظیر احمد جوکھیو اور معاون سفی کھتری طاہری کی باڈی کی باہمی مشاورت سے ضلع ٹھٹہ کے لیے نئی تنظیمی باڈی کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔
منتخب ہونے والے عہدیداران کے نام درج ذیل ہیں:
صدر: سجن علی طاہری
نائب صدر: افضل جاکرو
سینیئر نائب صدر: غلام حیدر بروہی
جنرل سیکریٹری: دلدار علی جاکرو
جوائنٹ سیکریٹری: طیب شیر طاہری
فنانس سیکریٹری: راشد علی جوکھیو
پریس سیکریٹری: ذوالفقار علی جوکھیو
آڈیٹر: علی محمد جت
اطلاعات سیکریٹری: سبحان جاکرو
آفس سیکریٹری: نظام جاکرو
معاونین:
معاون پریس سیکریٹری: پرویز بھنبھرو
معاون فنانس سیکریٹری: علی انور کاتیار
معاونین خصوصی: حامد جاکرو، نظر جاکرو
آخر میں مہمانانِ خصوصی نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور تنظیمی خدمات کو مزید مؤثر انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

16/09/2025

RTJ.SAT 2025 District Thatta
تمام ویڈیوز کلپ ایک ساتھ میں۔


15/09/2025

RTJ.SAT Thatta 2025

15/09/2025

Feedback Self Assessment Test Thatta 2025

Address

District Thatta
Makli
73130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roohani Talaba Jamaat Pakistan Distt. Thatta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share