08/12/2025
ماموں کانجن! بی ریڈی, سال کا سب سے بڑا فیملی ایونٹ
City Grammar School Mamunkanjan Family Gala
👨👩👧👦 یہ ایونٹ کیوں خاص ہے؟
✔ مکمل فیملی انٹرٹینمنٹ
✔ محفوظ اور بہترین ماحول
✔ بچوں کے لیے سپیشل سرگرمیاں
✔ فوٹو زونز، لائٹنگ اور پرفیکٹ فیملی ٹائم
✔ ہر عمر کے افراد کے لیے یادگار تفریح
🎊 ماموں کانجن کی سب سے بڑی فیملی گیدرنگ!
اگر آپ چاہتے ہیں اپنے بچوں، فیملی اور دوستوں کے ساتھ ایک ایسی شام گزارنا جسے وہ لمبے عرصے تک یاد رکھیں، تو یہ ایونٹ مس نہیں ہونا چاہیے۔۔
📍 Venue: City Grammar School Mamunkanjan
👇 Tag Your Friends & Family…