25/09/2026
🏆 الحمدللہ! سپیریئر کالج منڈی بہاؤالدین کی شاندار کامیابی 🏆
📚 انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو رزلٹ 2026
🏅 گوجرانوالہ بورڈ میں نمایاں پوزیشنز
🥈 دوسری پوزیشن — ثقلین نواز
🥉 تیسری پوزیشن — محمد عبداللہ مشتاق
یہ شاندار کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی انتھک کاوشوں اور والدین کے تعاون کا ثمر ہے۔
سپیریئر کالج منڈی بہاؤالدین — کامیابیوں کا سفر جاری! 🌟