27/08/2024
السلام علیکم
تلاش گمشدہ
نام: عمارغفار
مورخہ 26 اگست صبح 8 بجے سے لا پتہ ہے گونگا بہرا ہے سفید رنگ کے کپڑے پہنے ھیں
چک نمبرE.B/259 کا رہائشی ہے۔
جس کسی کو ملے وہ ان نمبروں پر اطلاع دیں۔ شکریہ
03156985855
03081643259