03/10/2026
مانسہرہ !
اسلام علیکم امید ہے کے تمام دوست و احباب خیریت سے ہونگے اج بروز ہفتہ 03-10-2026 کو ایک نئے عزم، نئی سوچ اور نئی توانائی کے ساتھ بنوں اسٹوڈنٹس سوسائٹی، ہزارہ یونیورسٹی کے مستقبل کے سفر کا باقاعدہ آغاز
آج بنوں سٹوڈنٹس سوسائٹی، ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے طلبہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس سوسائٹی کے مستقبل کے لائحۂ عمل اور طلبہ کے لیے مختلف مثبت اقدامات پر مشاورت کی گئی۔
نئی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی، اور ان شاء اللہ اگلی میٹنگ میں باقاعدہ کابینہ تشکیل دے کر سوسائٹی کی آئندہ سرگرمیوں کو مزید منظم انداز میں آگے بڑھایا جائے گا۔
میڈیا ٹیم:
بنوں سٹوڈنٹ سوسائٹی ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ