08/08/2026
� اہم اطلاع برائے طلبہ
جن طلبہ نے Cyber Security, Computer Science, Software Engineering, Artificial Intelligence یا Pharmacy میں اپلائی کیا ہے، ان کے لیے Entry Tests کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
📌 Cyber Security & Computer Science: 26 اگست
📌 Software Engineering & Artificial Intelligence: 27 اگست
📌 Pharmacy: 24 اگست
تمام امیدوار اپنے متعلقہ Entry Test کی تاریخ نوٹ کر لیں اور بروقت ٹیسٹ کی تیاری مکمل کریں۔