Department of Psychology, Hazara University Mansehra

Department of Psychology, Hazara University Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Department of Psychology, Hazara University Mansehra, Department of Psychology, Hazara University (Garden Campus) Dhodial, Mansehra.

Many many Congratulations Sir 💖👏🎉
11/03/2025

Many many Congratulations Sir 💖👏🎉

Must Apply
15/02/2025

Must Apply

Paid Internship Program - KP :)
24/11/2023

Paid Internship Program - KP :)

22/11/2023


کبھی آپ کو Sleep Paralysis ہوا ہے 🤔 آواز کا نہ نکلنا جسم کا ہلنا بند ہاتھ پاؤں کا نہ چلنا آپ کو ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے...
05/11/2023

کبھی آپ کو Sleep Paralysis ہوا ہے 🤔 آواز کا نہ نکلنا جسم کا ہلنا بند ہاتھ پاؤں کا نہ چلنا آپ کو ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے آپکا گلا دبوچ لیا ہوں یہ ٹائم بھی 12 یا 1 کا ہی ہوتا ہے آپ پھڑپھڑانے کی کوشش کرتے ہوں مگر آپ کو محسوس ہوتا ہے جیسے کسی چیز نے آپ کا پورا جسم جگھڑ لیا ہو 🧟‍♀️
پہلے تو وہ سامنے آئیں جو اس چیز کا شکار ہوئے ہیں

عارضی فالج (Sleep Paralysis)

عارضی فالج ایک خوفناک اور حیرت انگیز تجربہ ہے۔ جس میں انسان خود کو ہوش میں تو محسوس کرتا ہے مگر اپنے جسم کو حرکت نہیں دے سکتا۔
عارضی فالج تب نمودار ہوتا ہے جب انسان ابھی سویا ہو یا نیند سے بیدار ہونے کے قریب ہو۔ عارضی فالج کے دوارن انسان کا دم گُھٹتا ہے اور سینے پر وزن محسوس ہوتا ہے۔ یہ حالت چند سیکنڈز سے چند منٹس تک ہو سکتی ہے۔ ریسرچ کے مطابق صدمے، اضطراب اور ذہنی دباؤ کی وجہ سے عارضی فالج ہونے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ عاضی فالج تب ہوتا ہے جب انسان REM سائیکل ختم ہونے سے پہلے بیدار ہو جاتا ہے۔ REM نیند کی ایسی حالت ہے جس میں دماغ بہت فعال ہوتا ہے اور خواب بھی اسی حالت کے دوران آتے ہیں۔ REM کے دوران جسم کے مسلز بنیادی طور پر ریلیکس ہو جاتے ہیں اور کام کرنے کی صلاحت نہیں رکھتے تا کہ آپ اپنے خواب کے مطابق حرکت کرتے ہوئے خود کو نقصان نہ پہنچا لیں۔ عارضی فالج (سلیپ پیرالسز) تب ہوتا ہے جب ہمارا دماغ تو REM فیز سے باہر آ چکا ہوتا ہے لیکن جسم ابھی بھی اسی حالت میں ہوتا ہے۔ یعنی ہمارے جسم کے پٹھے (مسلز) ابھی بھی غیر فعال ہوتے ہیں۔ اس دوران لوگ سحر انگیزی کی کیفیت سے گزرتے ہیں کیونکہ ہمارا دماغ ابھی بھی خواب کی سی حالت میں ہوتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ عارضی فالج کے دوران غیرمعمولی اور عجیب مخلوق کو دیکھتے ہیں۔ عارضی فالج میں انسان مختلف اقسام کے دھوکے میں آ جاتا ہے۔ ان میں سے ایک انٹروڈر فینومینن (intruder phenomenon) کہلاتا ہے جس میں انسان محسوس کرتا ہے کہ ان کے پاس کمرے میں کوئی ہے۔ جبکہ ایک دوسرے مظہر کو انکیوبس فینومینن (incubus phenomenon) کہتے ہیں جس میں انسان نیند کے دوران خود پر دباؤ محسوس کرتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق تقریباً 7.8 فیصد لوگ عارضی فالج کے تجربے سے گزرتے ہیں۔ عارضی فالج کا شکار میں سے 28 فیصد وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنا نیند کا سائیکل خراب کر رکھا ہے۔ جو نہ مخصوص وقت پر سوتے ہیں اور نہ ہی مخصوص وقت پر جاگتے ہیں۔ جبکہ 37 فیصد وہ لوگ ہیں جو ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ یہ بیماری عام طور پر دس سے پچیس سال کی عمر کے افراد میں پائی جاتی ہے۔ یہ بیماری جینیاتی بھی ہو سکتی ہے۔ اس بیماری کو عموماً نارکولپسی سے جوڑا جاتا ہے۔ یعنی ایسی حالت جس میں غنودگی چھائی رہتی ہے۔ بلکل سیدھا لیٹ کر سونے سے عارضی فالج کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ اس کی وجوہات میں بے خوابی یا نیند میں بے قاعدگی بھی ہو سکتی ہیں۔ عارضی فالج کا کوئی خاص علاج تو نہیں ہے۔ مگر اس کی شدت میں اینٹی ڈیپریسینٹ ادویات تجویز کی جاتی ہیں۔ عارضی فالج پر قابو پانے میں مختلف قسم کی تھیراپیز بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو بھی یہ مسئلہ ہے تو آج ہی لائف ویز رہیب سنٹر مرکز علاج منشیات و نفسیات مین پشاور روڈ میجر قلعہ شبقدر کا وزٹ کرے۔ اور ہمارے ماہرین کے خدمات خاصل کرے۔

اساتذہ کا عالمی دن آج 5 اکتوبر  پاکستان میں یوم اساتذہ منایا جا رہا ہے۔ مختلف ممالک میں مختلف ایام میں یہ دن منایا جاتا ...
05/10/2023

اساتذہ کا عالمی دن

آج 5 اکتوبر پاکستان میں یوم اساتذہ منایا جا رہا ہے۔
مختلف ممالک میں مختلف ایام میں یہ دن منایا جاتا ہے۔
اس دن کے منانے کا مقصد یہ ہے کہ استاد کے مقام و مرتبہ کواجاگر کیا جائے اور اس کو وہ عزت و احترام دیا جائے جس کا وہ حقدار ہے.

حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا قول ہے کہ “ہر وہ شخض میرا استاد ہے جس نے مجھے ایک لفظ بھی سکھایا ہو”۔
پہنچا دیا فَلَک تک, استاد نے یہاں سے
واقف نہ تھا ذرا بھی اتنے بڑے جہاں سے
جو عِلم کا عَلُم ہے استاد کی عطا ء ہے
ہاتھوں میں جو قلم ہے استاد کی عطاء ہے.

ایک اچھا استاد نہ صرف اپنے طالب علموں کو علم کے نور سے منور کرتا ہے، بلکہ ان کی تربیت بھی کرتا ہے۔انھیں زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کا راستہ بھی دکھاتا ہے۔ عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر ان تمام اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو صرف پیشہ سمجھ کر نہیں بلکہ نئی نسل کی تعمیر و ترقی کا مقصد ذہن میں رکھ کر اس شعبہ کو اپنا تے ہیں ۔

|

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں منعقدہ دوسری انٹرنیشنل کانفرنس مینٹل ہیلتھ اینڈ انسداد منشیات چیلنجز کے احتتام پر چیف گیسٹ ب...
11/10/2022

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں منعقدہ دوسری انٹرنیشنل کانفرنس مینٹل ہیلتھ اینڈ انسداد منشیات چیلنجز کے احتتام پر چیف گیسٹ بشیر احمد ناز صدر ISSUP،وائس چانسلر یونیورسٹی محسن رضا،ڈاکٹر فرحانہ ہیڈ سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ اور میزبان ڈاکٹر افتخار احمد سے ٹیم شہید نوید یونس کئیر سنٹر محمد جمیل چیمہ،محمد آصف مغل،محمد حسنین کلینیکل سائیکالوجسٹ شیلڈز اور سرٹیفکیٹ وصول کر رہے ہیں۔آخر میں بشیر احمد ناز،ڈاکٹر افتخار،ڈاکٹر جواد،ڈاکٹر نعیم اسلم،شفیق انور،ڈاکٹر رابعہ حنیف کے ساتھ گروپ فوٹو۔

International Conference On  Mental Health and Substance Use Challenges Department Of Psychology Hazara University Manse...
11/09/2022

International Conference On Mental Health and Substance Use Challenges Department Of Psychology Hazara University Mansehra

Last chance for enrollment in MA/MSc Program *deadline 13-05-2022* .  HEC has banned Conventional and Private Masters pr...
10/05/2022

Last chance for enrollment in MA/MSc Program *deadline 13-05-2022* . HEC has banned Conventional and Private Masters programs i.e. *MA/MSc after 2022 onward.*

Address

Department Of Psychology, Hazara University (Garden Campus) Dhodial
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Psychology, Hazara University Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share