Marwat Students Society Abdul Wali Khan University Mardan

Marwat Students Society Abdul Wali Khan University Mardan The page is created for solving the related issues to admissions and other problems of MSS AWKUM. wcm

17/05/2026

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں مروت اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے ایک شاندار فیئر ویل پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہمارے عزیز سینئر طلبہ کو محبت اور احترام کے ساتھ الوداع کہا گیا۔

خصوصی طور پر ہم مزمِل اور حماد کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جو اس سال گریجویٹ ہو رہے ہیں۔ ان کی محنت، لگن اور خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی، خوشیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ ✨

04/04/2026

عمروں کے مطابق زندگی جیوں اگر تم نے جوانی میں بوڑھاپے جیسا ٹینشن لیا ہے تو بوڑھے ہو کر کہاں جاؤ گے؟

08/03/2026

آج مروت اسٹوڈنٹ سوسائٹی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر ایک دلچسپ افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام میں یونیورسٹی کے مختلف ٹیچرز، سوسائٹیز کے ارکان اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی اور روح پرور فضا میں افطار کیا
President Zahid Ali
Media Secretary Umair Marwat

MARWAT Students Society Grand IFTAR PARTY 🥳 عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں موجود تمام مروت سٹوڈنٹس سے شرکت کی اپیل ۔آپ...
07/03/2026

MARWAT Students Society Grand IFTAR PARTY 🥳
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں موجود تمام مروت سٹوڈنٹس سے شرکت کی اپیل ۔آپ سب کی شرکت ہمارے لئے قابلِ فخر ہوگی 🥰
Inshallah ❤️
Date:7 March 2026
انفارمیشن سیکرٹریی عمیر مروت




مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی جانب سے ہاسٹل نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیم مروت ٹائگرز...
28/02/2026

مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی جانب سے ہاسٹل نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیم مروت ٹائگرز کو پیش کرتے ہیں!
ہماری ٹیم اپنی بہترین کرکٹ کی صلاحیتوں اور ٹیم ورک کے ساتھ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے جس کی قیادت وقار خان مروت کر رہے ہیں۔ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں گے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں رکھیں گے۔
کیپٹن: وقار خان مروت
ہاسٹل نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان
#مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی عبدالولی خان یونیورسٹی

14/01/2026

بنوں میں مروت اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی شدید مذمت

مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان بنوں میں مروت اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے کئے گئے ظلم اور زیادتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ طاقت کے بے جا استعمال، لاٹھی چارج اور تشدد کے ذریعے معصوم طلبہ کو خوفزدہ کرنے کی کوشش نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلوکہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔
ایک تعلیم یافتہ، باشعور اور پرامن نوجوان نسل کو ان کے بنیادی آئینی حقوق سے محروم رکھنا کسی بھی مہذب معاشرے میں قبول نہیں کیا جا سکتا۔ طلبہ کی پرامن آواز کو دبانے کی کوشش ظلم کی وہ سیاہ داستان ہے جس کا ہر دور میں تاریخی احتساب ہوا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
· طلبہ پر ہر قسم کی جسمانی و ذہنی تشدد فوری بند کیا جائے
· طلبہ کے آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے
· مظالم کے ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے
ہم ظلم کی ہر چادر کے خلاف، انصاف کی ہر آواز کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ حق و صداقت کا پرچم بلند کرتے رہیں گے، کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ آوازِ حق کو کوئی طاقت دبا نہیں سکتی۔
صدر زاہد خان مروت
میڈیا سیکرٹری عمیر خان مروت
مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی عبدالولی خان یونیورسٹی


12/12/2025

Penda Program with Afrasiyab Mrwt Accountant officer, Sir Samad Mrwt (provost), Sir Sajjad Marwat
Thanks to all for joining us
Students Society Awkum

11/12/2025

ویلکم پارٹی میں طلبہ کا خوبصورت رقص محفل کی جان بن گیا۔ ✨🕺💃

11/12/2025

✨ عبد الولی خان یونیورسٹی مردان
مروت اسٹوڈنٹس سوسائٹی — ویلکم پارٹی ✨

عبد الولی خان یونیورسٹی مردان میں مروت اسٹوڈنٹس سوسائٹی کی ویلکم پارٹی کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔
نئے طلبہ کا پُروقار استقبال کیا گیا اور محفل میں مروت ثقافت، محبت اور بھائی چارے کی خوبصورت جھلک نظر آئی۔

یہ شاندار تقریب صدر زاہد مروت، کابینہ اور ممبرز کی محنت اور قیادت میں ترتیب دی گئی اور کامیابی سے منعقد ہوئی۔
ہم تمام معزز مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جن کی آمد نے تقریب کی رونق میں اضافہ کیا۔

مروت اسٹوڈنٹس سوسائٹی — فخر، ثقافت اور احترام کی علامت۔
Media secretary:Umair Marwat

30/11/2025

ACCOUNT OFFICER AFRASIYAB MARWAT
And PROFESSOR SAIF ULLAH And Also
WITH MARWATS FRIENDS AT AWKUM HOTEL

Penda

Address

Shaikh Maltoon
Mardan

Telephone

+923483262045

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat Students Society Abdul Wali Khan University Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Marwat Students Society Abdul Wali Khan University Mardan:

Share