What's going on in Mardan

What's going on in Mardan Bringing the voice of Mardan to everyone ❤️
From local news and daily updates to messages sent by you—we share what people are really talking about.

Have a story, issue, or announcement? Inbox us and let your voice reach the city. Together, we keep Mardan A.O.A
This is a platform for All TEACHERS Of all cadres(SST,CT,PET,AT,TT,DM,PST,QARI) of all badges.

26/05/2026

Share e ke che tol poya she

21/05/2026

پشاور سے اغواشدہ گیارہ سال کی بچی کے لیے آواز اٹھائیں۔ جو کچے کے سفاک، بے رحم اور طاقتور مافیائی ڈاکووں نے اغوا کردی ہے۔

تصویر میں نظر آنے والی ماں اور اس کی 11 سالہ بیٹی کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا۔ ڈاکوؤں نے پہلے ماں سے 30 لاکھ روپے کا...
21/05/2026

تصویر میں نظر آنے والی ماں اور اس کی 11 سالہ بیٹی کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا۔ ڈاکوؤں نے پہلے ماں سے 30 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا، کہ تیس لاکھ روپیہ لے کر او اور اپنی بیٹی کو لے جاؤ ماں نے منت کرکے 15 لاکھ میں بات طے ہوئی۔ ماں رقم لے کر کچے کے علاقے میں پہنچی۔

ڈاکوؤں نے ماں کو پہلے زیادتی کا نشانہ بنایا، پھر 15 لاکھ روپے وصول کیے۔ اس کے بعد بچی کو ماں کے سامنے ہی 8 لاکھ روپے میں کسی دوسرے شخص کے ہاتھ فروخت کر دیا گیا۔

یہ ظ ل م کی انتہا ہے۔ ایسی کہانی سن کر انسانیت کہیں دور تک نظر نہیں آتی۔

اب سوال یہ اٹھتا ہے:
کچے کے علاقے میں ڈاکو اتنے بااختیار کیوں ہیں کہ وہاں ریاست کے اندر ایک متوازی ریاست قائم کر چکے ہیں؟
حکومت ان کے خلاف بھرپور کارروائی کیوں نہیں کرتی؟
کچے کے ڈاکو اکثریت پشتونوں کو کیوں اعوا کر دیتا ہے؟
ریاست سے ہمارا مطالبہ ہے کہ
اگر ریاست خود یہ علاقہ کلیئر نہیں کر سکتی تو ہم پشتون عوام کو موقع دیا جائے ہم انشاءاللہ دو دن میں علاقہ کلیر کر دیگا اگر دو دن میں علاقہ صاف نہیں کیا تو ہم جرمانہ
لیکن
یہ گروہ اتنے طاقتور اس لیے ہیں کہ ان کے پیچھے بااثر عناصر کا ہاتھ ہے۔ اور یہ باتھ ریاست اور عوام دونوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

تمام پشتونوں اور انسانیت پسند لوگوں سے گزارش ہے کہ اس ماں کی آواز کو دبنے نہ دیں۔ یہ صرف ایک بچی کا معاملہ نہیں، ہماری عزت اور غیرت کا سوال ہے۔ اس ظلم کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں تاکہ ریاست اور متعلقہ ادارے مجبور ہو کر فوری اور مؤثر کارروائی کریں۔

انصاف نہ ملا تو سماج کا اعتماد ریاست سے اٹھ جائے گا، اور یہ سب سے بڑا نقصان ہوگا۔

18/05/2026
18/05/2026

☺️خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق 22 مئی سے 31 اگست 2026 تک ہوں گی۔
خیبر پختون خوا کے میدانی اور سرد ترین پہاڑی علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلامیہ پہلے سے شیڈول ہے۔
محکمہ تعلیم حکام کے مطابق خیبر پختون خوا کے سرد ترین پہاڑی علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔

نبیل منیر کادیانی سے ستارۂ امتیاز واپس لیا جائے مجلس احرار اسلام پاکستان
18/05/2026

نبیل منیر کادیانی سے ستارۂ امتیاز واپس لیا جائے
مجلس احرار اسلام پاکستان





13/05/2026

Mardan ke che sa bad unwani weny video e send kawy share kege ba

Ko cha ta melo shwe wapas e k wrta
13/05/2026

Ko cha ta melo shwe wapas e k wrta

08/05/2026

نبی کریم صل اللہ علیہ کے ایک وارث شہید ہونے پر لوگوں کا یہ حال ہے تو سوچیں کہ آپ صل اللہ علیہ والہ کے جدائی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا کیا حال ہوتا؟

05/05/2026

زما قاتل پہ رنڑا ورز لکہ پیرے غائب شی
ماتہ د قوم پہ مشرانو کی سہ چل خکاری
شیخ صاحب شہید 😭

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share