Awkum Voice

Call Directions Website Contact the university

Awkum Voice The page is unofficial and run by students of AWKUM. It has nothing to do with the AWKUM VOICE website and has nothing to do with department of journalism

29/07/2026
AWKUM proudly celebrates another landmark research achievementDr. Tahir Hussain, Associate Professor, Department of Micr...
10/06/2026

AWKUM proudly celebrates another landmark research achievement

Dr. Tahir Hussain, Associate Professor, Department of Microbiology, has been awarded a prestigious international collaborative research project in Partnership with Washington University, USA, funded by the Centers for Disease Control and Prevention (CDC), USA.
As Principal Investigator from Pakistan, Dr. Tahir Hussain will lead Pakistan-based research activities. The project employs bacterial genomics approaches, including high-resolution phylogenomics and mobilomics, to better understand the emergence, evolution, and dissemination of antibiotic-resistant genes in bacterial communities in Pakistani hospitals. Antimicrobial resistance is one of the most pressing global public health challenges
The project brings USD 50,000 in international research funding to AWKUM, strengthening the University’s research capacity, promoting scientific innovation, and fostering international collaboration with leading global institutions.
This achievement reflects AWKUM’s commitment to research excellence and its growing recognition as a contributor to high-impact international research addressing critical global health challenges.

مردان: ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی جانب سے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان (AWKUM) کو 54.4 ملین روپے کی خطیر NRPU ریس...
31/03/2026

مردان: ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی جانب سے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان (AWKUM) کو 54.4 ملین روپے کی خطیر NRPU ریسرچ گرانٹس 2026 کی منظوری دی گئی ہے، جو جامعہ کے لیے ایک قابلِ فخر کامیابی ہے۔ اس سال جامعہ کی جانب سے 5 ریسرچ گرانٹس کی منظوری دی گئی، جو خیبر پختونخوا کی جامعات میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔
یہ گرانٹس ایک نہایت سخت اور مسابقتی عمل کے ذریعے دی جاتی ہیں، جس میں کامیابی جامعہ میں ہونے والی معیاری تحقیق اور علمی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس نمایاں کامیابی کے حامل اساتذہ اور ان کی حاصل کردہ گرانٹس کی تفصیل درج ذیل ہے:
• ڈاکٹر سلیمان — 18.2 ملین روپے
• ڈاکٹر خضر حیات — 13.5 ملین روپے
• ڈاکٹر حسین علی — 8.1 ملین روپے
• ڈاکٹر سید تنویر شاہ — 7.7 ملین روپے
• ڈاکٹر مقصود حیات — 6.9 ملین روپے
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد نے اپنے پیغام میں کہا کہ:
"یہ کامیابی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے اساتذہ کی محنت، لگن اور تحقیقی صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔ NRPU گرانٹس کا حصول اس امر کی عکاسی کرتا ہے کہ ہماری جامعہ تحقیق کے میدان میں مسلسل ترقی کر رہی ہے۔ پانچ ریسرچ گرانٹس کی منظوری صوبےکی جامعات میں سب سے زیادہ ہونا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ تحقیقی منصوبے نہ صرف علمی معیار کو مزید بلند کریں گے بلکہ ملکی ترقی اور سماجی بہتری میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔"
جامعہ انتظامیہ نے اساتذہ کی اس شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان تحقیقی منصوبوں کے نتائج نہ صرف علمی دنیا بلکہ معاشرتی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

08/03/2026

سوشل میڈیا پر عبدالولی خان یونیورسٹی کی خواتین کے بارے میں نازیبا گفتگو اور نامناسب الفاظ استعمال کرنے والے افراد کے خلاف مردان پولیس نے فوری کارروائی کی۔ ایسے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری رہے گی

18/02/2026

عبدالولی خان یونیورسٹی گارڈن کیمپس کے دو طلبا "تورگل" ھونے کے الزام میں تھانہ شیخ ملتون کے حوالہ۔۔۔رجسٹرار کی مدعیت میں مقدمہ درج۔۔۔

28/01/2026

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے کی گئ بولی میں
چوائس نمبر فلیٹ ؛
خان ؛؛ ایک کروڑ گیارہ لاکھ جبکہ افریدی ایک کروڑ چالیس لاکھ 50 ہزار روپے میں بگ گئے
چوائس نمبر پلیٹ "خان ون" ایک کروڑ ایک کروڑ گیارہ لاکھ جبکہ اسپیشل نمبر آفریدی ون ایک کروڑ چالیس لاکھ پچاس ہزار میں فروخت ،محکمہ ایکسائز کی جانب سے چوائس نمبر پلیٹ کےلئے نشترہال میں اکشن نمبر کی بولی لگائی گئی

کوہی برمول سے تعلق رکھنے والے ممتاز سائنسدان ڈاکٹر حاضر رحمان کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے مائیکرو بایولوجی کے شعبے میں ...
24/01/2026

کوہی برمول سے تعلق رکھنے والے ممتاز سائنسدان ڈاکٹر حاضر رحمان کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے مائیکرو بایولوجی کے شعبے میں عالمی اعزاز یونیسکو کارلوس جے فنلے انٹرنیشنل پرائز کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے، جو اس شعبے کے معتبر ترین بین الاقوامی اعزازات میں شمار ہوتا ہے۔
ڈاکٹر حاضر رحمان اس وقت چیئرمین، شعبۂ مائیکرو بایولوجی اینڈ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ وہ جرمنی کی معروف جارج آگسٹ یونیورسٹی گوٹنگن کے گریجویٹ ہیں اور ان کی تحقیقی کاوشیں عالمی شہرت یافتہ سائنسی جرائد میں شائع ہو چکی ہیں۔
ڈاکٹر حاضر رحمان اس سے قبل شوکت خانم کینسر ہسپتال، پاکستان اٹامک انرجی کمیشن، کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور یونیورسٹی آف میڈیسن گوٹنگن (جرمنی) میں بھی اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ HEC بیسٹ یونیورسٹی ٹیچر ایوارڈ کے بھی اعزاز یافتہ ہیں۔
یہ نامزدگی مائیکرو بایولوجی میں تحقیق، تدریس، عوامی صحت سے متعلق سائنسی خدمات اور خصوصاً کورونا وبا کے دوران نمایاں خدمات کے اعتراف کے طور پر کی گئی ہے۔ یونیسکو کارلوس جے فنلے پرائز ان سائنسدانوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے انسانیت کی فلاح کے لیے مائیکرو بایولوجی کے میدان میں غیر معمولی خدمات انجام دی ہوں۔
حکومتِ پاکستان کی جانب سے یہ نامزدگی ڈاکٹر حاضر رحمان کی سائنسی صلاحیتوں اور قومی و بین الاقوامی سطح پر مائیکرو بایولوجیکل تحقیق کے فروغ میں ان کے کردار کا بھرپور اعتراف ہے۔ یہ اعزاز مائیکرو بایولوجی کے عظیم موجد ڈاکٹر کارلوس جے فنلے کی خدمات کی یاد میں یونیسکو کے زیرِ اہتمام دیا جاتا ہے۔
ڈاکٹر حاضر رحمان کی یہ کامیابی عبدالولی خان یونیورسٹی مردان اور پاکستان کی سائنسی برادری کے لیے باعثِ فخر قرار دی جا رہی

10/10/2025

We are deeply saddened to announce the sudden tragic passing of Mr. Musa, son of Mr. Lal Sher, a student of BS Zoology (3rd Semester) at Abdul Wali Khan University Mardan, who tragically lost his life in a road accident on October 10, 2025.

The Vice Chancellor, Abdul Wali Khan University Mardan, Prof. Dr. Jamil Ahmad, along with the University fraternity, expresses heartfelt condolences to the bereaved family and prays to Almighty Allah to grant the departed soul eternal peace and bless the family with strength and patience to bear this irreparable loss.

إنا لله وإنا إليه راجعون

مردان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے یونیورسٹی بورڈ ہٹا کر سیاسی شخصیات کے بورڈز کے لیے جگہ خالی کر دی ۔۔۔ عبدالولی خان یونیورسٹی م...
25/07/2025

مردان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے یونیورسٹی بورڈ ہٹا کر سیاسی شخصیات کے بورڈز کے لیے جگہ خالی کر دی ۔۔۔ عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے بورڈ ہٹانے پر یونیورسٹی سٹوڈنٹس میں شدید غم و غصہ ۔۔۔ ایم ڈی اے انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کی دھمکی ۔۔۔۔ ارباب اختیارواقتدار سے ایم ڈی اے انتظامیہ کے خلاف محکمانہ انکوائری اور سخت سے سخت کاروائی کا مطالبہ ۔۔۔

Address

Abdul Wali Khan University Mardan
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awkum Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Awkum Voice:

Shortcuts

Share