Social Knowledge

Social Knowledge JUSTICE in SOCIETY🤗🤗🤗

Islamabad City view, Pakistan😍
11/01/2023

Islamabad City view, Pakistan😍

Winter vacations notificationSummer zone and winter zone
25/12/2022

Winter vacations notification
Summer zone and winter zone

Teacher
21/12/2022

Teacher

Remember your allah
15/12/2022

Remember your allah

Golden words
19/04/2022

Golden words

14/04/2022

قوم خودداری اور نظریے کی بنیاد پر، قربانیاں دے کر اٹھتی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رخصت پر چلے گئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رخصت پر چلے گئے۔ نومنتخب وزیراعظم  شہباز سے حلف نہیں ...
11/04/2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رخصت پر چلے گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی رخصت پر چلے گئے۔ نومنتخب وزیراعظم شہباز سے حلف نہیں لیں گے۔ ایوانِ صدر نے اعلان کیا ہے کہ صدر عارف علوی کو ڈاکٹرز نے طبی بنیاد پر کچھ دن کے آرام کا مشورہ دیا ہے۔اُن کی غیر موجودگی میں قائم مقام صدر یعنی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نومنتخب وزیرِ اعظم عارف علوی سے حلف لیں گے۔اس سے قبل نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کے انتخاب اور خطاب کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس کی کارروائی 16 اپریل شام 5 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔شہبازشریف 174 ووٹ لے کر ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ شاہ محمود قريشی پی ٹی آئی اور شہبازشريف متحدہ اپوزيشن کی طرف سے اُميدوار تھے تاہم شاہ محمود قریشی کو کوئی ووٹ نہیں ملا کیونکہ تحریک انصاف نے الیکشن عمل کا بائیکاٹ کیا تھا۔

عمران خان کے بطور وزیرِاعظم قوم سے خطابات: ’وزیرِاعظم ہاﺅس میں نہیں رہوں گا‘ سے ’امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں‘ تک ہمیں آج کے...
11/04/2022

عمران خان کے بطور وزیرِاعظم قوم سے خطابات: ’وزیرِاعظم ہاﺅس میں نہیں رہوں گا‘ سے ’امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں‘ تک

ہمیں آج کے سیاسی منظر نامے کو لحظہ بھر کے لیے اپنے ذھن کے نہاں خانوں سے اوجھل کر کے 25 جولائی 2018 میں جانا ہو گا۔ یہ وہ دِن تھا، جب ایک تیسری سیاسی جماعت اقتدار کی راہداریوں میں پڑاﺅ ڈالنے جا رہی تھی اور عمران خان وزیرِاعظم بننے جا رہے تھے۔
اس ملک کی بڑی آبادی کو اِن سے گہری توقعات تھیں۔ جب 26 جولائی کو متوقع وزیرِاعظم نے قوم سے پہلا خطاب کیا تو توقعات مزید گہری ہو گئیں مگر لگ بھگ ساڑھے تین پونے چار برس کے عرصے میں ایک ایسا وزیرِ اعظم جس کو اس ملک کے نوجوانوں کی کثیر تعداد کا اعتماد حاصل تھا، عدم اعتماد تحریک کی زد میں آ گیا۔
یہاں ہم عمران خان کے بطور وزیرِاعظم قوم سے خطابات کا جائزہ لیتے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ خطابات کے تسلسل میں اُن کے رویے میں تبدیلی کیسے آئی؟ یہ خطابات کیوں کیے گئے؟ آخر میں ان خطابات کے اہم نکات کا اجمالی تجزیہ بھی پیش کریں گے۔

25/01/2022

Treatment of heart

میسنجر کی تازہ ترین ترقی کو مت چھوڑیں، آپ اب ایک درخواست وصول کر سکتے ہیں۔✔️ اپنے پسندیدہ رنگ منتخب کریں۔✔️  پس منظر کو ...
20/01/2022

میسنجر کی تازہ ترین ترقی کو مت چھوڑیں، آپ اب ایک درخواست وصول کر سکتے ہیں۔
✔️ اپنے پسندیدہ رنگ منتخب کریں۔
✔️ پس منظر کو حسب ضرورت بنائیں 3D
✔️ حذف شدہ پیغامات کو بازیافت کریں۔
✔️ معلوم کریں کہ آپ کا نمبر کون تلاش کر رہا ہے۔
✔️ معلوم کریں کہ آپ کے دوستوں سے کون بات کر رہا ہے۔
✔️ فرینڈز اسٹیٹس ڈاؤن لوڈ کریں۔
✔️ ٹیلیگرام کی طرح اپنے قریبی لوگوں کو تلاش کریں۔
اپنے دوستوں سے منفرد بنیں۔

19/01/2022

Obrivation of HOMEWORK

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Social Knowledge:

Share