Technical Training Center Mastung

Technical Training Center Mastung Opportunity For the students to get short technical trainings.

New admission  NAVTTC Last Date 05 June 2026TTC Mastung
20/05/2026

New admission NAVTTC
Last Date 05 June 2026
TTC Mastung

Admissions Open Technical Training Center Mastung in collaboration with NAVTTC
04/05/2026

Admissions Open Technical Training Center Mastung in collaboration with NAVTTC

22/04/2026

11/01/2026

The (NAVTTC) NTS result has been announced today. Candidates are advised to stay connected, as classes will start soon.
Further details regarding the class schedule will be shared shortly.

نیوٹک انٹری ٹیسٹ ٹی ٹی سی مستو نگ مختلف ٹریڈز میں NAVTTC پروگرام کے لیے درخواست دینے والے امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے ...
21/12/2025

نیوٹک انٹری ٹیسٹ ٹی ٹی سی مستو نگ

مختلف ٹریڈز میں NAVTTC پروگرام کے لیے درخواست دینے والے امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کی رول نمبر سلپس NTS پورٹل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔

آپ اپنی رول نمبر سلپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں: https://nts.org.pk/Test&Products/Lists/12_25/NAVTTAC_26Dec2025_FL/Search.php

اہم معلومات:
- ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر 2025 کو شیڈول ہے۔
- تصدیق کے لیے اصل CNIC اور اصل دستاویزات لائیں۔
- کسی بھی امیدوار کو اصل شناختی کارڈ اور دیگر اصل دستاویزات کے بغیر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ٹیسٹ سے 30 منٹ پہلے ٹی ٹی سی مستو نگ میں حاضر ہوجائیں
تفصیلات کے لیے NTS پورٹل چیک کریں.
تمام امیدواروں کو وقت پر پہنچنے اور ضروری تیاری کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) Prime Minsiter Youth Skill Development Program (PMYSDP) - Batch-III (Screening Test)

نیوٹیک کے تحت تجربہ کار کاریگر ایک دن میں اسکل اسیسمنٹ کے ذریعے سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔کورسز: آٹو مکینک، موٹر سائیکل مکینک، ...
19/12/2025

نیوٹیک کے تحت تجربہ کار کاریگر ایک دن میں اسکل اسیسمنٹ کے ذریعے سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
کورسز: آٹو مکینک، موٹر سائیکل مکینک، آٹو الیکٹریشن، ویلڈنگ، پلمبنگ۔
آخری تاریخ: 31 دسمبر 2025

*Announcement*Last Date extended 14 December 2025
08/12/2025

*Announcement*
Last Date extended 14 December 2025

📢 NAVTTC & PM Youth Programme  فری کورسز، محدود نشستیں!ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر مستونگ میں داخلے جاری ہیں۔کمپیوٹر اور لینگوی...
25/11/2025

📢 NAVTTC & PM Youth Programme
فری کورسز، محدود نشستیں!

ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر مستونگ میں داخلے جاری ہیں۔
کمپیوٹر اور لینگویج کے جدید کورسز کے ساتھ اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔
⏳ آخری تاریخ 8 دسمبر 2025 , آج ہی اپلائی کریں۔
🎯 تین ماہ کے پریکٹیکل کورسز – بالکل مفت

Apply Now: nsis.navttc.gov.pk/sign-in
📞 0333-0213258

ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر مستونگ داخلے جاری ہیں۔
09/11/2025

ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر مستونگ داخلے جاری ہیں۔

Address

Mastung

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Technical Training Center Mastung posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Technical Training Center Mastung:

Share