Aspire College Mian Channu

Aspire College Mian Channu Quality Education now in your own city Mian Channu. Come and join "Aspire to Inspire".

18/05/2026
16/05/2026

*اسپائر کالج میاں چنوں* میں نئی فرسٹ ایئر کلاسز کے آغاز کے ساتھ ساتھ طلبہ کو *میٹرک کے پریکٹیکلز* کی خصوصی تیاری بھی کروائی جا رہی ہے تاکہ طلبہ اپنے پریکٹیکل امتحانات میں بہترین کارکردگی دکھا سکیں۔
یہ عملی تربیت طلبہ کے لیے آنے والی فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کی تعلیم میں بھی نہایت مفید ثابت ہوگی۔ ان پریکٹیکلز میں *بالخصوص کیمسٹری، فزکس، بائیولوجی اور کمپیوٹر سائنس شامل ہیں*، جن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

Admissions open!
13/05/2026

Admissions open!

12/05/2026

"تعلیم کے ساتھ ساتھ کردار سازی کی روشن مثال"
اسپائر کالج میاں چنوں میں پری بورڈ امتحانات کے اختتام پر سیکنڈ ائیر کے طلباء کا آخری دن نہایت یادگار اور خوبصورت انداز میں منایا گیا
طلباء نے اساتذہ کا احترام ، کالج سے وابستگی اور بھائی چارے سے حسن تربیت کی ایک روشن مثال قائم کی
وقت کی مناسبت سے طلباء نے وطن عزیز کی سلامتی کے لئے دعاؤں کے ساتھ ساتھ افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا
آخر میں طلباء کو نیک تمناؤں اور عزت و محبت سے رخصت کیا گیا
اسپائر کالج میاں چنوں نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کیا کہ اصل تعلیم وہی ہے جو کردار ،اخلاق اور مثبت سوچ کو پروان چڑھائے

فتح کا ایک سال ۔۔۔بہادری بے مثال ۔۔۔۔معرکہ حق کی پہلی سالگرہ،پوری دنیا نے دیکھا کہ بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی قوم متح...
09/05/2026

فتح کا ایک سال ۔۔۔بہادری بے مثال ۔۔۔۔
معرکہ حق کی پہلی سالگرہ،پوری دنیا نے دیکھا کہ بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی قوم متحدہوگئی۔افواج پاکستان کے بہادرجوانوں کوسلام۔۔۔۔!

پاک فوج ایک عظیم اور بہادر فوج ہے جو اپنے سے دس گنا بڑے ملک کی فوج کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہے ۔

پاک فوج زندہ آباد
پاکستان پائندہ باد

Address

Main Lahore Road
Mian Channu
58200

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Telephone

+923138199990

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aspire College Mian Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Aspire College Mian Channu:

Share