I$F Blood Group Main Channu

I$F Blood Group Main Channu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I$F Blood Group Main Channu, College & University, Mian Channun.

07/11/2023

AsLam waLikum
SaB Bhai KhaReYaT sY Hogy
JiS bHai ko Blood cHayE Wo raBTa kaR LY is Number PY
SaRDaR aLi aRain
#03044868180 #

28/06/2022
16/06/2022
آپ کا خون تو دوبارہ بن کر آپکو مل سکتا ہے لیکن کسی کی زندگی نہیں ہے۔خون کا عطیہ کرنا انسانیت کی مدد کرنے کے سب سے بڑے طر...
01/06/2022

آپ کا خون تو دوبارہ بن کر آپکو مل سکتا ہے لیکن کسی کی زندگی نہیں ہے۔
خون کا عطیہ کرنا انسانیت کی مدد کرنے کے سب سے بڑے طریقوں میں سے ایک ہے۔ ایسا کرنے سے، ہم کسی کی قیمتی جان بچاتے ہیں، اور یہ اپنے آپ میں ایک نعمت ہے۔ بہت سے معصوم چہرے ہماری راہ تکتے ہیں کہ کوئی آئے اور انکو خون کا عطیہ کرے۔ تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے خون اتنا ہی ضروری ہے جتنا ہمیں زندہ رہنے کے لیے خوراک ۔
خون کا عطیہ کریں اور کسی کی زندگی بچانے میں مددگار ثابت ہوں اور 1 جون کے ہمارے اس کیمپ میں ضرور شرکت کریں
"جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی"
☝🏼i$F Blood Donation☝🏼

Address

Mian Channun

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I$F Blood Group Main Channu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share