اسلامی جمعیت طلبہ میانچنوں

اسلامی جمعیت طلبہ میانچنوں Just work on jamiat

03/02/2022

💖جمعیت گورنمنٹ ڈگری کالج 💖

16/11/2021

اسلامی جمعیت طلبہ تحصیل میانچنوں کی طرف سے گورنمنٹ ڈگری کالج میں آنے والے نئے طلبہ کو خوش آمدید کہا۔
ناظم تحصیل برادر رانا نعمان نے طلبہ سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ
مغربی طاقتیں نسل نوء کو گمراہ کرنے کیلئے تعلیمی اداروں پر یلغار کئے ہوئے ہیں اور مادر پدر آزاد این جی اوز ہماری نسل کو بھی گمراہ کرنے کیلئے بے حیائی کا کلچر فروغ دینے میں مصروف ہیں، ایسے حالات میں تعلیمی اداروں میں اسلامی تنظیموں کو وجود کسی نعمت سے کم نہیں جو طلبا کو بیرونی سازشوں سے بچاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمیعت دشمن کی سازشوں کے سامنے ڈھال ہے، جس کی وجہ سے ان کی سازشیں ناکام ہو جاتی ہیں، اس لے ہر دور میں جمعیت کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اس پلیٹ فارم سے منسلک ہیں کیوں کہ کل کو انہی نوجوانوں نے ملک کی باگ ڈورسنھبالنی ہے۔
کنڈکٹر: ناظم گورنمنٹ ڈگری کالج میانچنوں برادر بابر جوئیہ
خصوصی نشست: ناظم تحصیل برادر رانا نعمان

07/11/2021

بزم کا ممبر گورنمنٹ ہائی سکول میانچنوں میں کونسل کے انتخابات میں امیدوار تھا جو الحمدللہ باری اکثریت سے کامیاب ہوا ہے اسلامی جمعیت طلبہ نے اس کے اعزاز میں گرنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے گراونڈ میں پراگرام رکھا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی

01/11/2021
17/10/2021
01/10/2021

Address

Digree Colg Mian Channu
Mian Channun

Telephone

+923106149870

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامی جمعیت طلبہ میانچنوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share