University of Mianwali stories

University of Mianwali stories Fun page ❤🥀

08/03/2025
01/06/2023

‏زمین پر سب سے خوبصورت جگہ تمہارے دل کا مرکز ہے جہاں سے زندگی شروع ہوتی ہے...❤

31/05/2023

ہمیں گُلاب مناسب لگے تمہارے لیئے
دُکاندار نے ورنہ بہت دکھائے لباس❤

10/04/2023

From Girl
السلام علیکم
سر عمر ھمارے ایک معزز استاد ہیں جو 5 سال سے اس University Of Mianwali میں پڑھا رہے ہیں وہ ایک نہایت شریف النفس انسان ہیں جو سٹوڈنٹ انکو جانتے ہیں انکو اچھی طرح پتا ہے کے یہ جھوٹا propodanda کیوں کیا گیا ان کے خلاف۔ خدارا کسی انسان کو اتنا مجبور نہ کیا کریں کے وو اپنی زندگی سے ہی تنگ آ جا ئے
انکی بیوی بھی پڑتی ہیں یونیورسٹی میں اگر وہ ایسے انسان ہوتے تو کیوں لے کر آتے انکو یہاں۔ اہل عقل ذرا غور کریں پلیز ان کے چھو ٹے بچے ہیں جو کبھی کبھی آتے تھے آپ لوگ پلیز سنی سنائ بات پر یقین کر کے کسی پر الزام تراشی کیا کیا کریں کیا پتا قیامت کے روز اسی بات کی پکڑ ہو جا ۓ . میں نے سر ہاتھی خیل کو بہت سراہا ہے ان کے گڈ ورک پر مگر یہ بات قابل یقین نہیں ہے انکو بھی چاہئیے جس نے انکو یہ بات کی اسکی تصدیق کر و ا یں تا کہ آیندہ کسی کی کردار کشی نہ ہو ۔ سر ہم آپ کے ساتھ ہیں اللّه آپکو کامیابی دے اور ان لوگوں کو ھدایت دے
انشااللہ بہت جلد یہ سب لوگ آپ سے معافی مانگ رہے ہوں گے اللّه کے ہاتھ میں عزت ہوتی ہے الزام تو ولیوں پر بھی لگے ھیں اللّه آپکو ثابت قدم رکھے یہ لوگ فیصلہ نہیں کر سکتے کسی کی عزت اور ذلّت کا
سر ایسے استاد ہیں جو اپنی طلبہ اور اپنے ساتھ والی ٹیچرز کو ہمیشہ بیٹا کہتے ہیں
کسی اور پر الزام لگا ہوتا تو شاید ہم ما ن بھی جاتے

14/12/2022

نہ جانے کس حسینہ کو ستا بیٹھا ہے غلطی سے
دسمبــــر فیض دے کر بھی بڑا بے فیض لگتا ہے

🖋️ رزب تبریز

09/12/2022

30/10/2022

ایسے مرد کی قربت تلاش کریں جس سے ادب و عزت کی خوشبو آئے.. ❤🤗

19/08/2022

14 August A beautiful ceremony💚🌼

19/08/2022

آج سے کل کا جنم ہوتا ہـے۔ خزاں کی کوکھ سے بہار پیدا ہوتی ہے، سوکھے پتے دھرتی کو گود میں سما کر ہریالی اور پھولوں کو روپ دیتے ہیں۔ آنسوؤں کی جدت سے مسکراہٹیں جاگ اٹھتی ہیں۔
خلیل جبران 💜

16/08/2022

تو ہے ست رنگی دھنک اور میں گلی کوچوں کی گرد
تو کہاں بارش سے.پہلے ، میں کہاں بارش کے بعد

✍️عباس تابش

11/08/2022

آپ سے اب نہ بنے گا کوئی سودا اپنا
واپس دیجئے دل بیتاب ہمارا ہم کو

🥀🔥🖤

Address

Mianwali

Telephone

+923087003854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University of Mianwali stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share