Department of Physics University of Sargodha - Mianwali Campus

Department of Physics University of Sargodha - Mianwali Campus Here all of you find all the thing about UOS mianwali campus and if you wanted to know anything abou

23/01/2021

This is cricket lovers Page

25/10/2017

سکول میں ایک اسٹوڈنٹ نے انگریزی کے ٹیچر سے پوچھا، "سر " نٹورے " کا کیا مطلب ہوا۔۔۔؟"
" نٹورے۔۔۔؟ " ٹیچر نے حیران ہوتے ہوئے پوچھا، "ٹھیک ہے میں تجھے بعد میں بتاتا ہوں ، میرے آفس میں آنا۔"

ٹیچر نے اسے ٹالنے کے لئے کہا، یہ وہاں بھی پہنچ گیا، "بتائیے سر، " نٹورے " یعنی کیا۔۔۔؟" ٹیچر نے کہا، "میں تجھے کل بتاؤں گا"۔ ٹیچر صاحب رات بھر پریشان رہے، ڈکشنری میں ڈھونڈا، انٹرنیٹ پر ڈھونڈا، لیکن "نٹورے" کا مطلب نہیں ملا۔
دوسرے دن پھر وہی سر، " نٹورے" کا مطلب۔۔۔۔؟

اب ٹیچر اس سے دوری بنانے لگے اور اسے دیکھتے ہی اس سے کترا کے نکلنے لگے، لیکن یہ علم کا پیاسہ ان کا پیچھا چھوڑنے کو تیار ہی نہیں تھا۔

ایک دن ٹیچر نے اس سے پوچھا، "برخودار! جس "نٹورے" لفظ کے بارے میں تم پوچھ رہے ہو، یہ کونسی زبان کا لفظ ہے۔۔۔"؟ اس نے جواب دیا، انگریزی"۔ ٹیچر نے کہا، "اسسپیلنگ بتاؤ"۔ اس نے کہا، "N-A-T-U-R-E" 😀😁😂

یہ سنتے ہی ٹیچر کا چہرہ غصے سے لال پیلا ہو گیا، اور بولے، " حرامخور! ہفتے بھر سے مجھے مصیبت میں ڈال رکھا ہے۔ اس ٹینشن میں میں بھوکا پیاسا رہا، رات رات بھر جاگا اور تو نے " نیچر " کو " نٹورے " بول بول کر مجھے پریشان کر رکھا ہے ، ٹھہر میں ابھی پرنسپل صاحب سے تیری شکایت کرتا ہوں۔۔۔"

اسٹوڈنٹ منتیں کرنے لگا، "نہیں سر ایسا مت کیجئے گا، میں آپ کے پاؤں پڑتا ہوں، اب میں دوبارہ ایسا کچھ نہیں پوچھوں گا، پلیز میری شکایت مت لگائیے گا ورنہ میرا "فٹورے" برباد ہو جائے گا...!" 😀😀😀😀

اب آپ ممبر بتائیے "فٹورے" کا کیا مطلب ہے۔۔ ؟

27/04/2017

ایک دن خلیفہ ہارون الرشید کی بیگم ذبیدہ خاتون محل سے باہر دریا کے کنارے سیر کر رہی تھیں کہ انہوں نے حضرت بہلول کو دریا پر بیٹھے دیکھا تو پوچھا :؛بہلول یہاں کیا کر رہے ہو؟ بہلول نے جواب دیا : جنت بیچ رہا ہوں خریدو گی؟ کہا : کتنے کی؟ بہلول نے کہا پانچ سو دینار کی۔ ذبیدہ خاتون نے پانچ سو دینار دیا- بہلول نے پانچ سو دینار لئیے اور انہیں دریا میں ڈال دیا۔ جب ذبیدہ خاتون نے یہ دیکھا تو حضرت بہلول سے کہا

: کہ یہ کیا کر دیا پیسے دریا میں پھینک دئیے نہ تمہارے کام آئے نہ میرے نہ کسی اور کے۔ بہلول نے کہا : یہ کاروبار اور سودے کی بات ہے تم نے جنت خریدی تو رقم میری ہو گئی میں رقم کو جیسے بھی استمعال کروں میری مرضی۔ ذبیدہ خاتون واپس آ گئیں- رات کو خواب دیکھا کہ ایک بہت بڑا محل ہے جو انتہائی حسین و جمیل ہے- پوچھا : یہ کیا ہے ؟؟ جواب آیا : یہ وہ جنت ہےجو تم نے بہلول سے پانچ سو دینار کے بدلے خریدی ہے دوسرے دن ذبیدہ نے دیکھا کہ بہلول پھر وہیں بیٹھے ہیں- وہ ان کے پاس گئی اور پوچھا کہ بہلول کیا کر رہے ہو؟ کہا : جنت بیچ رہا ہوں- خریدو گی ؟ کہا : کتنے کی بیچتے ہو ؟؟ کہا : پانچ ہزار دینار کی !کہا : بہلول ایک رات میں اتنی مہنگی کر دی جنت- بہلول نے جواب دیا : کہ کل تو نے میری زبان پر یقین کر کے خریدی تو قیمت کم تھی لیکن آج اپنی آنکھوں سے دیکھ کے آئی ہو تو دیکھ پرکھ کے کئیے گئے سودے کی قیمت زیادہ ہوتی ہے- ذبیدہ خاتون نے پانچ ہزار دینار دئیے تو بہلول نے پھر وہی کام کیا کہ انہیں دریا میں ڈال دیا-
ذبیدہ خاتون سے نہ رہا گیا تو پھر کہا : کہ بہلول آج بھی رقم دریا میں کیوں ڈال دی ؟ بہلول نے کہا : اللہ کی بندی اس نہر کے کنارے ایک بستی ہے جہاں بھوک اور افلاس نے ڈھیرے ڈال رکھے ہیں میں یہ رقم پانی میں پھینکتا ہوں تو مچھلیاں وہ رقم نگل لیتی ہیں-

مچھلیاں پانی کے بہاو میں بہہ کے آگے جاتی ہیں تو آگے وہ لوگ مچھلیاں پکڑتے ہیں اور جب انہیں پکانے کے لئیے ان کا پیٹ چاک کرتے ہیں تو وہ رقم انہیں مل جاتی ہے جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کر لیتے ہیں ۔ مخلوق کا بھلا مانگنا سب سے بڑی عبادت ہے
کرو مہربانی تم نے اہل زمیں پر
خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر

15/03/2017
25/01/2017

😂😂

25/01/2017
20/01/2017

VC of UOS coming in Mianwali campus on Thursday 26.1.2017

30/11/2016
02/11/2016

For Needy Students:
Forms available at Campus Canteen

Address

Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Physics University of Sargodha - Mianwali Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Department of Physics University of Sargodha - Mianwali Campus:

Share