University Of Mianwali

University Of Mianwali Since its inception in 2019, University of Mianwali providing purposeful education to the people of Mianwali & its sorounding areas. Ph: 0459-920270 Vc: Prof.
(208)

Dr: islam u llah
045-9920270-72
Since its inception in 2012, providing purposeful education to the people of Mianwali and all suburban areas.

یونیورسٹی آف میانوالی میں بی ایس پروگرامز میں داخلوں کی تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔اب آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے۔
30/09/2022

یونیورسٹی آف میانوالی میں بی ایس پروگرامز میں داخلوں کی تاریخ بڑھا دی گئی ہے۔
اب آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے۔

Important Notice
29/09/2022

Important Notice

University of Mianwali.
29/09/2022

University of Mianwali.

یونیورسٹی آف میانوالی بی ایس میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کےلیے  داخلوں کا آغاز ۔داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 20...
25/09/2022

یونیورسٹی آف میانوالی بی ایس میں مختلف ڈیپارٹمنٹس کےلیے داخلوں کا آغاز ۔
داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2022 ہے۔
پراس پیکٹس،ایفیڈویٹ، داخلہ فارم اور چالان فارم آن لائن یونیورسٹی آف میانوالی کی ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کئے جاسکتے ہیں۔
چالان فیس 500 روپے ہے جو کہ بینک آف پنجاب میں جمع ہوگی۔
داخلہ فارم یونیورسٹی خود آ کے بھی جمع کروا سکتے ہیں۔
اور ڈاکخانے کے ذریعے بھی بھیجوا سکتے ہیں۔

یونیورسٹی آف میانوالی کے وہ طلباء اور طالبات جن کا تعلق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سے ہے ، اس سہولت سے مستفید ہوسکتے ہیں
25/09/2022

یونیورسٹی آف میانوالی کے وہ طلباء اور طالبات جن کا تعلق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سے ہے ، اس سہولت سے مستفید ہوسکتے ہیں

22/09/2022

*یونیورسٹی آف میانوالی میں چھ ڈیپارٹمنٹ کے اجراء کی منظوری دے دی گئ۔*
گزشتہ روز لاھور میں یونیورسٹی آف میانوالی کی چھٹی سنڈیکیٹ میٹنگ منعقد کی گئی۔جس میں ایم پی اے ملک احمد خان بھچر،ایم پی اے عرفان اللہ خان ، مس زینب عمیر۔ ایڈیشنل سیکریٹری ایچ ای ڈی،ڈپٹی سیکرٹری فنانس۔ ڈپٹی سیکرٹری لا،وی سی UVAS اور وی سی وومن یونیورسٹی نےشرکت کی۔ میٹنگ میں یونیورسٹی آف میانوالی کےسالانہ بجٹ اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لےکر منظوری دی گئی۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف میانوالی پروفیسر ڈاکٹر اسلام اللہ خان لودھی نے اہل علاقہ کی بھرپور خواہش پر چھ نئے ڈیپارٹمنٹ کھولنے کی تجویز پیش کی۔سب شرکاء کی متفقہ رائےسے میانوالی کےلیے چھ ڈپارٹمنٹ کےاجرا کی بھی منظور دے دی گئ ان ڈیپارٹمنس میں بائیو انفارمیٹکس،مائیکرو بیالو جی،انٹر نیشنل ریلیشن سپورٹ سائنس۔عریبک اینڈ اسلامک سٹڈیز,ہسٹری شامل ہیں۔ان ڈیپارٹمنٹ میں داخلوں کا اجراء بہت جلد کردیا جائےگا۔

21/09/2022

ایم اے، ایم ایس سی، اب آفشیلی ختم ہوگیا ہے۔
جو ایم اے، ایم ایس سی کے داخلوں کے انتظار میں ہیں ۔ وہ اب بی ایس 5 سمیسٹر میں داخلہ لیں۔
بی ایس پانچویں سمیسٹر کے داخلے اکتوبر میں متوقع ہیں۔
یونیورسٹی آف میانوالی۔

میانوالی کے نوجوانوں کےلیے خوشخبری!! یونیورسٹی آف میانوالی کے تحت ای-روزگار پروگرام میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آئ...
20/09/2022

میانوالی کے نوجوانوں کےلیے خوشخبری!!
یونیورسٹی آف میانوالی کے تحت ای-روزگار پروگرام میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آئیں جدید دور میں جدید طریقے سے تعلیم کے ساتھ ہنر سیکھیں اور گھر بیٹھے باعزت روزگار حاصل کریں۔
کورسسز:
1- ای-کامرس
2-فریلانسنگ اینڈ شارٹ سکلز
3-بلاگنگ اینڈ ایس-سی- او
4-گرافک ڈیزائنگ
Courses Details: https://wa.me/c/923136432015

تعلیمی اہلیت: F.A, FSC
and Equivalent
کورس دورانیہ: 2 ماہ

ابھی اپلائی کریں!
https://umw.edu.pk/e-rozgaar/
فیس اور مزید معلومات کےلیے رابطہ کریں ۔
اسد قریشی
0313-6432015
Whatsapp: https://wa.me/message/JVN3KXJM7U4PC1

Address: E-Rozgaar center, Academic block 2, University of Mianwali.

University Of Mianwali
17/09/2022

University Of Mianwali

University Of Mianwali.
17/09/2022

University Of Mianwali.

Address

Near Degree College Mianwali
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Telephone

03013935141

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University Of Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to University Of Mianwali:

Share