Government Graduate College, Mianwali

Government Graduate College, Mianwali Education is the most powerful weapon which you can use to change the world. Nelson Mandela

26/02/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب اور ایچ ای ڈی (پنجاب) کا تعلیم دوست اقدام
صوبہ بھر کے طلبہ وطالبات کیلئے MDCAT & ECAT کی تیاری پنجاب کے کالجز میں شروع کروانے کا فیصلہ
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بوائز میانوالی
Free Classes MDCAT & ECAT for Girl's & Boys

آغاز رجسٹریشن 01 مارچ 2025
آغاز کلاسز 12 مئی 2025
Principal Professor Muhammad Afzal Khan
(MPhil.Physics)
Govt Graduate College Mianwali
03002778252,0459920115

13/02/2025

Associate Professor Nasir Iqbal 🌹
HOD English Department ✨

20/10/2024

تمام طلبہ اور والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سی ٹی آئی ریکروٹمنٹ کے حالیہ انٹرویوز کی وجہ سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج (بوائز) میانوالی میں بی ایس پروگرام کی تمام کلاسز 21 تا 23 اکتوبر 2024 آف رہیں گی۔۔۔ جبکہ انٹرمیڈیٹ ایف اے ایف ایس سی اے ڈی ایس پروگرام کی تمام کلاسز روٹین کے مطابق منعقد ہوں گی۔۔۔۔۔ فرسٹ ایئر سیکنڈ ایئر اور اے ڈی ایس پروگرام والوں کی چھٹیاں نہیں ہوں گی وہ روٹین کے مطابق اپنی کلاسز پڑھیں گے۔۔۔۔ جبکہ صرف بی ایس پروگرام کے بچوں اور بچیوں کی 21 سے 23 اکتوبر 2024 کلاسز آف رہیں گی۔۔۔۔

محمد افضل خان نیازی
پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج میانوالی
03002778252
03006091424
0459920115

گورنمنٹ گریجویٹ کالج میانوالی۔۔۔۔۔میں بطور CTI اپلائی کرنے والے تمام معزز امیدواران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کالج ہذا میں ...
18/10/2024

گورنمنٹ گریجویٹ کالج میانوالی۔۔۔۔۔میں بطور CTI اپلائی کرنے والے تمام معزز امیدواران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کالج ہذا میں کمپیوٹر سائنس، کیمسٹری، ایجوکیشن اور انگلش کی اسامیوں کے لیے انٹرویوز محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب لاہور کی ہدایت کے مطابق 19 اکتوبر 2024 سے 23 اکتوبر 2024 تک منعقد کیے جائیں گے۔۔۔۔۔ تمام امیدواران اپنی مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ انٹرویو کے لیے ان ایام کے اندر کالج میں وزٹ کریں اور انٹرویو میں شامل ہوں۔۔۔۔۔ کسی بھی طرح کی معلومات یا رہنمائی کے لیے نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

محمد افضل خان نیازی
پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج میانوالی
0459920115
03002778252

18/10/2024

Applicants for _College Teaching Internship_ can join our Wattsapp group for details and updates.
Principal,
Govt, Graduate College Mianwali.
Link is shared below.

17/10/2024

I have been directed by the esteemed Secretary to inform everyone that the CTI interviews scheduled for tomorrow have been postponed until further notice... Regards.
Principal

الحمدللہ 🌹🌹🌹Congratulations ✨1) BS Chemistry 7th semester 100%2) BS Chemistry 5th intake 100%3) BS Physics 5th intake 10...
15/10/2024

الحمدللہ 🌹🌹🌹
Congratulations ✨

1) BS Chemistry 7th semester 100%
2) BS Chemistry 5th intake 100%
3) BS Physics 5th intake 100%
4) BS English 5th intake 100%
5) BS Pol. Science 5th intake 100%
6) BS Urdu 5th intake 80%

Results of Govt.Graduate College Mianwali declared on 15/10/2024.

Attention!!!
08/10/2024

Attention!!!

04/10/2024

شہر کے ایک محلے کی دکان اور چنگچی رکشہ میں بیٹھے شہریوں پر، ایس ایچ او ماڈل تھانہ سٹی میانوالی رانا بابر کے بیہمانہ تشدد کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔۔۔۔
آخر میانوالی شہر کب تک پولیس اسٹیٹ بنا رہے گا جسے چاہے پکڑو اور اس پر 9C کی جھوٹی ایف آئی آر دے دو گھروں میں ۔۔۔۔ دکانوں میں بیٹھے لوگوں پہ جا کے تشدد شروع کر دو۔۔۔۔۔ میانوالی پولیس کے نوجوان کپتان۔۔۔۔۔ اختر فاروق صاحب۔۔۔۔ کے لیے لمحہ ء فکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

29/09/2024
Inter Collegiate Sports Punjab!!!
29/09/2024

Inter Collegiate Sports Punjab!!!

کھیلتا پنجاب U-22سپورٹس پروگرامپنجاب سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام کھیلتا پنجاب سپورڑس پروگرام کا آغاز 2 اکتوبر 2024 سے ہو رہ...
24/09/2024

کھیلتا پنجاب U-22سپورٹس پروگرام

پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام کھیلتا پنجاب سپورڑس پروگرام کا آغاز 2 اکتوبر 2024 سے ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 27 ستمبر 2024 ہے۔ صرف رجسٹرڈ ہونے والے کلبز ہی کھیلوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔رجسٹریشن کے لئے لنک درج ذیل ہے:
https://khelta.punjab.gov.pk/public/register-for-khelta-punjab
شرائط و ضوابط

• کھیلتا پنجاب گیمز میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 27 ستمبر 2024 ہے۔

• اس میں 22 سال سے کم عمر کے کھلاڑی شرکت کر سکتے ہیں۔ 13 دسمبر 2002 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔

• ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کھیلنے والے کھلاڑی اس میں شامل نہیں ہو سکتے، لیکن ہائر ایجوکیشن کمیشن کے کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔

• ضلعی/ ڈویژن کی سطح کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا متعلقہ ضلعی/ ڈویژن کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔

• 18 سال یا اس سے زائد عمر کے کھلاڑیوں کو ان کی CNIC کے مستقل پتے کے مطابق کھیلنے کی اجازت ہوگی، جبکہ 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑی FRC پر موجود مستقل پتے کے مطابق کھیلیں گے، اس کے لیے انہیں اپنے والدین کے CNIC کی تصدیق شدہ کاپی فراہم کرنی ہوگی۔

• رجسٹریشن دو اقسام کے کھیلوں کے لیے کی جائے گی:

• انفرادی کھیل

• ٹیم کھیل (ٹیم کی صورت میں مکمل ٹیم کا اندراج کیا جائے گا)۔

• ضلعی کی سطح کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا متعلقہ ضلعی کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔

• ڈویژن کی سطح کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کھلاڑیوں کا متعلقہ ڈویژن کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔۔

• انٹری کی سطح پر کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔ غلط اور نامکمل معلومات کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو مسترد کیا جائے گا۔ اگر ٹیم ایونٹ میں ایک کھلاڑی کی ذاتی معلومات غلط ہوں تو پوری ٹیم کو مسترد کیا جائے گا۔

• محکمہ کھیل کسی بھی رجسٹریشن کو قبول کرنے یا مسترد کرنے کا حق رکھتا ہے۔

• کھیلتا پنجاب گیمز کے بارے میں مزید معلومات کے لیے آپ اپنے متعلقہ تحصیل، ضلع، یا ڈویژن سپورٹس آفس سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Address

Mianwali City, Near Police Lines, Opposite Central Jail Road Mianwali
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:00
Tuesday 08:30 - 14:00
Wednesday 08:30 - 14:00
Thursday 08:30 - 14:00
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 08:30 - 14:00

Telephone

92459920115

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Graduate College, Mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Government Graduate College, Mianwali:

Share