09/03/2026
سالانہ امتحان 2026-DAE فریش سپلیمنٹری اور گولڈن چانس سیشن 2018.2019 کے سٹوڈنٹس کے سنہری موقع داخلے کی آخری تاریخ 26-03-10 ، گولڈن چانس سٹوڈنٹس کے لئے دو عدد تصاویر ۔ شناختی کارڈ کاپی دو عدد ۔ سابقہ رزلٹ کاپی رجسٹریشن نمبر موبائل نمبر ہارڈ فارم میں جمع کرانا ضروری ہے
مزید معلومات کے لئے
03322257192 انجینئر محمد اویس
03013958500 طارق ملک