Tum shta ho to

Tum shta ho to Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tum shta ho to, College & University, minchinabad, Minchinabad.

09/02/2026
27/08/2025

جی السلام علیکم خادم میرا نام ہے پنڈ شمش والے کا ریشی ہوں دو کلے میرے دان کی فصل ہے جو مکلوڈ گنج اکرم وٹو سے سپرے رفاقت لا کر پائی تو سڑ گئے لہذا ڈی پی او بہاول نگر ڈی ایس پی منچن اباد ایس ایچ او مکلوٹ گنج سی اپیل ہے میرا حال کیتا جاوے وزیراعلی مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ میرا حل کیتا جاوے میرا دو تو چار لاکھ میرا نقصان ہو گیا لہذا تمام اداروں سے میری اپیل ہے یہ میرا حل کیتا جاوے شکریہ

10/08/2025

کھواریانوالی جھال کے قریب محمدیار جوئیہ نے اپنی بھابھی کو قتل کردیا۔پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ذرائع

20/04/2025

چک ڈوگر والا میں اج اگ لگنے کا واقعہ ہے پیش ایا محمد عاشق کی تین ایکڑ گندم جل کر راکھ بن گئی اور فرید جب پتہ کیا کہ اگ کہاں سے لگی اور کس نے لگائی تو محمد گوہر کھرل اس کے ملازم نے اگ لگائی جب اس سے پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ میرے مالک نے کہا ہے کہ اگ لگا دواعلی حکام سے نوٹس کیا اپیل اور مکلکہ تھانے کو اگاہ کیا تھا کہ جلد از جلد کاروائی کی جائے

18/04/2025

پاکستان اور انڈیا کا اخری سٹیشن امروکہ

24/03/2025

Vlog Delhi life

Address

Minchinabad
Minchinabad
35599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tum shta ho to posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share