The University Of Agriculture Swat

Call Directions Website Contact the university

The University Of Agriculture Swat "The University Of Agriculture Swat "

🚨 Rescue 1122 Swat & University of Agriculture Swat Sign MoU to Strengthen Emergency Preparedness and Fire SafetySwat | ...
24/09/2026

🚨 Rescue 1122 Swat & University of Agriculture Swat Sign MoU to Strengthen Emergency Preparedness and Fire Safety

Swat | September 23, 2026

The Emergency Rescue Service Rescue 1122 Swat and the University of Agriculture Swat (UoAS) have signed a Memorandum of Understanding (MoU) to strengthen institutional collaboration in emergency preparedness, fire safety, disaster response, first aid, and safety awareness across the University.

The MoU has been signed in response to the directives of the Higher Education Commission (HEC), Islamabad, conveyed through Letter No. 10-01/2026/Coord/HEC/692 dated August 31, 2026, aimed at enhancing emergency preparedness, safety measures, and disaster-response mechanisms in higher education institutions.

As part of this collaboration, an Advisory Service and Orientation Session on First Aid, Fire Safety Arrangements and Emergency Preparedness was also organized at UoAS. Experts and officials from Rescue 1122 provided practical guidance to faculty members, administrative staff, students, and relevant personnel on fire prevention, emergency response procedures, evacuation protocols, and essential safety measures.

The session covered different types of fire hazards, the appropriate use of fire extinguishers, emergency evacuation procedures, identification of emergency exits and assembly points, and immediate actions to be taken during fire or other emergencies.

The Rescue 1122 team emphasized the importance of regular safety inspections, proper placement and maintenance of fire extinguishers, clear emergency routes, effective emergency communication mechanisms, and periodic safety drills.

Participants were briefed on the principle of “Prevention, Preparedness and Prompt Response” and encouraged to play an active role in maintaining a safe and secure campus environment.

The University administration reaffirmed its commitment to implementing appropriate safety recommendations and maintaining close coordination with Rescue 1122 Swat. This initiative will further strengthen UoAS institutional capacity for emergency preparedness and contribute to a safer and more secure campus for the entire UoAS community.

University of Agriculture Swat — Building a Safer, Stronger and More Prepared Campus.

23/09/2026

🌱 How to Make Bio-Fertilizer | UoAS

Discover the process of preparing bio-fertilizer with Dr. Fazli Wahid, Assistant Professor, Department of Soil Science, The University of Agriculture Swat (UoAS).

Bio-fertilizers are an important component of sustainable agriculture, helping improve soil health, support plant growth, and promote environmentally friendly farming practices. 🌿

🎥 Watch the video to learn the basic process and significance of bio-fertilizer production.

The University of Agriculture Swat — Advancing Sustainable Agriculture through Research, Innovation & Knowledge.

23/09/2026
سوات: یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات اور محکمہ موسمیات کے درمیان 25 ملین روپے کا معاہدہجدید خودکار موسمیاتی اسٹیشن کے قیام ...
18/09/2026

سوات: یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات اور محکمہ موسمیات کے درمیان 25 ملین روپے کا معاہدہ
جدید خودکار موسمیاتی اسٹیشن کے قیام سے زرعی تحقیق، فصلوں کی منصوبہ بندی، آبپاشی اور موسمی خطرات سے بروقت آگاہی میں مدد ملے گی

سوات ( ) یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات (UoAS) اور پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (PMD) کے درمیان یونیورسٹی کے کیمپس میں 25 ملین روپے کی لاگت سے جدید خودکار موسمیاتی اسٹیشن (Automatic Weather Station) قائم کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ مفاہمتی یادداشت پر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان اور پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر اعجاز احمد نے دستخط کیے۔ اس موقع پر ڈاکٹر میان احمد رضا، ڈپٹی ڈائریکٹر آؤٹ ریچ نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر فرمان اللہ، پروفیسر ڈاکٹر محمد جمال خان، پروفیسر ڈاکٹر نورالامین، اکبر خان، ڈاکٹر ابرار الحق، محمد عدنان خان، ڈاکٹر محمد فہیم احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی اور ڈاکٹر حافظ خرم شرجیل، ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکیجز سمیت دیگر متعلقہ حکام اور یونیورسٹی کے افسران بھی موجود تھے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان نے کہا کہ صوبے کی پہلی ماؤنٹین ایگریکلچر یونیورسٹی ہونے کے ناطے یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کو پہاڑی علاقوں کے کسانوں اور زرعی شعبے کی مؤثر رہنمائی کے لیے مقامی سطح پر درست اور بروقت موسمیاتی معلومات کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں جدید خودکار موسمیاتی اسٹیشن کا قیام ماؤنٹین ریزیلینٹ ایگریکلچر کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اسٹیشن کے ذریعے مقامی سطح پر حقیقی وقت میں موسمیاتی ڈیٹا دستیاب ہوگا، جس سے فصلوں کی منصوبہ بندی، آبپاشی کے مؤثر انتظام، کیڑوں اور فصلوں کی بیماریوں سے متعلق پیش گوئی اور زرعی تحقیق میں مدد ملے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان نے مزید کہا کہ موسمیاتی ڈیٹا کی بروقت دستیابی سے شدید موسمی حالات اور قدرتی آفات سے پیدا ہونے والے خطرات کی بہتر نگرانی اور بروقت اقدامات میں بھی مدد ملے گی، جس سے پہاڑی علاقوں کے کسانوں اور مقامی آبادی کو موسمی خطرات سے نمٹنے کے لیے بہتر طور پر تیار کیا جاسکے گا۔
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر اعجاز احمد نے کہا کہ محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کے بالخصوص پہاڑی علاقوں میں موسمیاتی اسٹیشنز کے نیٹ ورک کو وسعت دے رہا ہے، کیونکہ یہ علاقے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے زیادہ متاثر ہونے کا خطرہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 25 ملین روپے مالیت کا مذکورہ منصوبہ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی معاونت سے مکمل کیا جائے گا اور خودکار موسمیاتی اسٹیشن یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کے کیمپس میں موزوں اور تزویراتی مقام پر نصب کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی اور محکمہ موسمیات کے درمیان یہ تعاون موسمیاتی معلومات، تحقیق اور زرعی شعبے کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔ تقریب کے اختتام پر مفاہمتی یادداشت کی دستاویزات کا تبادلہ کیا گیا، جبکہ شرکاء نے گروپ فوٹو بھی بنوائی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان نے پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کا تعاون پر شکریہ ادا کرتے ہوئے خودکار موسمیاتی اسٹیشن کو یونیورسٹی کے ’’کلائمیٹ اسمارٹ ایگریکلچر ایجنڈے کی آنکھیں اور کان‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس منصوبے سے نہ صرف یونیورسٹی میں جدید زرعی تحقیق کو فروغ ملے گا بلکہ سوات اور دیگر پہاڑی علاقوں کے کسانوں کو موسمیاتی معلومات کی بنیاد پر بہتر زرعی فیصلے کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

Tax Orientation Session Held at The University of Agriculture SwatA Tax Orientation Session was held today, 16 September...
16/09/2026

Tax Orientation Session Held at The University of Agriculture Swat

A Tax Orientation Session was held today, 16 September 2026, at The University of Agriculture Swat, under the supervision of Advisor Establishment & Finance, Mr. Akbar Khan.

The session was attended by all Heads of Departments (HoDs) and Sectional Heads. The participants were briefed on applicable tax requirements, procedures for tax deductions, and the proper handling of taxes in official bills and financial matters.

The session aimed to enhance awareness and ensure compliance with applicable tax regulations, thereby minimizing errors and facilitating the smooth processing of financial transactions.

Media Cell
The University of Agriculture Swat

https://www.facebook.com/share/p/1FbzdvQ9Cm/
15/09/2026

https://www.facebook.com/share/p/1FbzdvQ9Cm/

سوات یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات اور پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کے درمیان طلبہ کی فلاح و بہبود، صلاحیتوں میں اضافے، ہنر مندی کے فروغ اور معاشرتی ترقی کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینے کی غرض سے مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط ہوگئے۔اس سلسلے میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات میں ایک باقاعدہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایگریکلچر یونیورسٹی سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داود جان اور پاتھ فائنڈر کیئر فائونڈیشن کے چیف ایگزیکٹیو افیسر بریگیڈئیر (ر) مجاہد عالم نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت طلبہ اور معاشرے کے مختلف طبقات کے لیے مشترکہ پروگرامز، آگاہی سرگرمیوں، تربیتی نشستوں، ورکشاپس، سیمینارز اور دیگر باہمی طور پر متفقہ اقدامات کا اہتمام کیا جائے گا۔پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بریگیڈیئر (ر) مجاہد عالم نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کے ساتھ تعاون کو سراہتے ہوئے نوجوانوں کی ترقی، تعلیم، کمیونٹی ویلفیئر، ہنرمندی کے فروغ اور سماجی ذمہ داری کے حوالے سے مختلف پروگرامز میں یونیورسٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس تعاون کے تحت پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کو قیمتی کتب کا ایک مجموعہ عطیہ کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ کتب کا عطیہ طلبہ میں مطالعے، تحقیق، علمی سرگرمیوں اور تعلیمی معیار کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کے تعاون کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ جامعات کا کردار صرف طلبہ کو تعلیمی علم فراہم کرنے تک محدود نہیں بلکہ انہیں باصلاحیت، ہنرمند، ذمہ دار اور معاشرے کے لیے مفید شہری بنانا بھی یونیورسٹیوں کی اہم ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے ادارہ جاتی روابط طلبہ کو عملی تجربات، پیشہ ورانہ مہارتوں اور قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کے مواقع فراہم کرتے ہیں، جبکہ انہیں معاشرے کی بہتری میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیے بھی تیار کرتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مفاہمت کی یہ یادداشت طلبہ، نوجوانوں اور وسیع تر کمیونٹی کے لیے مفید اور دیرپا منصوبوں کی بنیاد بنے گی۔ تقریب میں یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران، انتظامی افسران، پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کے نمائندگان اور طلبہ نے شرکت کی۔ شرکاء نے یونیورسٹی اور فاؤنڈیشن کے درمیان تعاون کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس شراکت داری سے طلبہ کی ذاتی، پیشہ ورانہ اور سماجی ترقی کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ سرکاری، نجی اور ترقیاتی شعبے کے اداروں کے ساتھ روابط کو مزید مضبوط بنائے گی تاکہ طلبہ کے لیے تعلیمی و تربیتی مواقع میں اضافہ، جدت و تحقیق کا فروغ، کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور ملک کی سماجی و معاشی ترقی میں نوجوانوں کے مؤثر کردار کو یقینی بنایا جاسکے۔

https://www.facebook.com/share/p/1HtKakk83w/?mibextid=wwXIfr
15/09/2026

https://www.facebook.com/share/p/1HtKakk83w/?mibextid=wwXIfr

سوات: یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات اور پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کے درمیان طلبہ کی فلاح و بہبود، ہنرمندی، تربیت اور سماجی ترقی کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان اور پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بریگیڈیئر (ر) مجاہد عالم نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت تربیتی نشستوں، ورکشاپس، سیمینارز اور دیگر مشترکہ پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا، جبکہ فاؤنڈیشن کی جانب سے یونیورسٹی کو قیمتی کتب کا مجموعہ بھی عطیہ کیا جائے گا۔

سوات (             ) یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات اور پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کے درمیان طلبہ کی فلاح و بہبود، صلاحیتوں ...
15/09/2026

سوات ( ) یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات اور پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کے درمیان طلبہ کی فلاح و بہبود، صلاحیتوں میں اضافے، ہنر مندی کے فروغ اور معاشرتی ترقی کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینے کی غرض سے مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط ہوگئے۔اس سلسلے میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات میں ایک باقاعدہ تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایگریکلچر یونیورسٹی سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داود جان اور پاتھ فائنڈر کیئر فائونڈیشن کے چیف ایگزیکٹیو افیسر بریگیڈئیر (ر) مجاہد عالم نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت طلبہ اور معاشرے کے مختلف طبقات کے لیے مشترکہ پروگرامز، آگاہی سرگرمیوں، تربیتی نشستوں، ورکشاپس، سیمینارز اور دیگر باہمی طور پر متفقہ اقدامات کا اہتمام کیا جائے گا۔پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بریگیڈیئر (ر) مجاہد عالم نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کے ساتھ تعاون کو سراہتے ہوئے نوجوانوں کی ترقی، تعلیم، کمیونٹی ویلفیئر، ہنرمندی کے فروغ اور سماجی ذمہ داری کے حوالے سے مختلف پروگرامز میں یونیورسٹی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس تعاون کے تحت پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات کو قیمتی کتب کا ایک مجموعہ عطیہ کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ کتب کا عطیہ طلبہ میں مطالعے، تحقیق، علمی سرگرمیوں اور تعلیمی معیار کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کے تعاون کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ جامعات کا کردار صرف طلبہ کو تعلیمی علم فراہم کرنے تک محدود نہیں بلکہ انہیں باصلاحیت، ہنرمند، ذمہ دار اور معاشرے کے لیے مفید شہری بنانا بھی یونیورسٹیوں کی اہم ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے ادارہ جاتی روابط طلبہ کو عملی تجربات، پیشہ ورانہ مہارتوں اور قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کے مواقع فراہم کرتے ہیں، جبکہ انہیں معاشرے کی بہتری میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیے بھی تیار کرتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مفاہمت کی یہ یادداشت طلبہ، نوجوانوں اور وسیع تر کمیونٹی کے لیے مفید اور دیرپا منصوبوں کی بنیاد بنے گی۔ تقریب میں یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران، انتظامی افسران، پاتھ فائنڈر کیئر فاؤنڈیشن کے نمائندگان اور طلبہ نے شرکت کی۔ شرکاء نے یونیورسٹی اور فاؤنڈیشن کے درمیان تعاون کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس شراکت داری سے طلبہ کی ذاتی، پیشہ ورانہ اور سماجی ترقی کے لیے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ سرکاری، نجی اور ترقیاتی شعبے کے اداروں کے ساتھ روابط کو مزید مضبوط بنائے گی تاکہ طلبہ کے لیے تعلیمی و تربیتی مواقع میں اضافہ، جدت و تحقیق کا فروغ، کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور ملک کی سماجی و معاشی ترقی میں نوجوانوں کے مؤثر کردار کو یقینی بنایا جاسکے۔

Address

Agriculture Research Centre
Mingora
19130

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Telephone

+92946811888

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The University Of Agriculture Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to The University Of Agriculture Swat:

Shortcuts

Share