TekNords College of science and technology

TekNords College of science and technology سکول اینڈ کالج۔پراناڈاکخانہ روڈ منگورہ سوات

Easy English Grammer...
19/01/2021

Easy English Grammer...

Adverb:Adverb is a word that modifies a Verb, Adjective or Adverb in any sentences. what does Modify means here. It means it adds or change the meaning of Ve...

Prepositions made easy...Difference between "To" and "For"...7 different uses of "To"and "For"
29/09/2020

Prepositions made easy...

Difference between "To" and "For"...
7 different uses of "To"and "For"

What is a Preposition? Preposition is a word that is used to show the relation of noun or pronoun with other words in the sentence and thus makes the sentenc...

انگریزی کی چند غلطیاں نوٹ کرے اورکبھی نہ کرے ۔۔۔دوستوں، طلبا، اساتزہ کے ساتھ شئر کرے۔۔۔ English mistakes collection vide...
06/09/2020

انگریزی کی چند غلطیاں نوٹ کرے اورکبھی نہ کرے ۔۔۔
دوستوں، طلبا، اساتزہ کے ساتھ شئر کرے۔۔۔
English mistakes collection video series...
Vidoe # 01

WELCOME TO MY CHANNEL Common English mistakes created by Sir. Fazal Rabi Here, we have discussed and corrected some common English mistakes, which mostly peo...

13/08/2020
26/07/2020
18/06/2020

Welcome to my channel www.youtube.com/fazalrabi This video is my special dedication to Sir. Tariq Aziz , a veteran and legend... Tariq Aziz was a famous P**i...

من جلس في بيته فهو شهيد وإن لم يمت..قال النبي صلى الله عليه وسلم:"ليس من رجل يقع الطاعون، فيمكث في بيته صابرا محتسبا يعل...
21/03/2020

من جلس في بيته فهو شهيد وإن لم يمت..
قال النبي صلى الله عليه وسلم:"ليس من رجل يقع الطاعون، فيمكث في بيته صابرا محتسبا يعلم أنه لا يصيبه إلا ما كتب الله له إلا كان له مثل أجر الشهيد".(صحيح رواه أحمد.26139).
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا '' جو مسلمان طاعون '(وباء) کے دوران اپنے گھر میں صبر واستقامت کے ساتھ ، ثواب اور اس نیت کے ساتھ بیٹھ گیا کہ اسے صرف وہی کچھ پہنچے گا جو اللہ نے اس کے لئے مقرر کیا ہے، تو اسے شہید جتنا اجر ملے گا''

هذا يشمل كل من من صبر واحتسب وتوكل، مات بالوباء أم لم يمت. قال ابن حجر:"اقتضى منطوقه أن من اتصف بالصفات المذكورة يحصل له أجر الشهيد وإن لم يمت".
(فتح الباري.194/10).
یہ حکم ہر اس شخص کے لئے ہے جس نے وباء میں صبر کیا، ثواب کی نیت کی اور اللہ پر توکل کیا،چاہے وباء میں مرجائے یا زندہ بچ جائے ، ابن حجرکہتے ہیں " اس حدیث کی عبارت سے معلوم ہوا کہ مذکورہ صفات(صبر،توکل) رکھنے والے کے لئے شہید کا اجر ہوگا اگر چہ وہ زندہ بچ جائے۔
مفتی سہراب واصل

15/03/2020

سکول اور کالج میں لوگرتھم پڑھی تھی۔ لیکن اس کے عام زندگی میں استعمال کے بارے میں نہ پڑھا تھا نہ اس کی کبھی ضرورت پڑی تھی۔ لاگ کے ٹیبلز کتابچے کی صورت میں ملا کرتے تھے ۔۔۔ جن سے کسی بھی نمبر کا لاگ تلاش کیا جاتا تھا۔ امتحان میں یہ کتابچہ ساتھ ہونا ضروری تھا تا کہ لاگ کا سوال آ جائے تو اسے آسانی سے حل کیا جا سکے۔
آج نیٹ پر کرونا وائرس کے ٹرینڈ کا گراف linear اور logarithmic دونوں طریقوں سے دیکھ کر سوچا کہ اس کے بارے میں جاننا چاہیئے کہ یہ بلا ہے کیا؟
:
بچوں کی ریاضی کی کتب دیکھیں ۔۔ ان میں شاید یہ ٹاپک ویسے ہی ختم کر دئیے گئے ہیں۔ آٹھویں اور او لیول کی ریاضی دیکھی ۔۔ اس میں بھی اس کے بارے میں کچھ تلاش نہ کر پایا۔ نیٹ پہ سرچ کی اور اسے سمجھنے کی کوشش کی ۔۔ اتنا مشکل نہیں تھا اسے سمجھنا۔ اس کے متعلق جان کر اتنی خوشی ہوئی کی بیان سے باہر۔ اتنا سادہ حساب ہے یہ کہ افسوس ہوتا ہے کہ آج سے پہلے اس کے بارے میں کیوں نہ جانا۔ اس پہلے جانتا ہوتا تو ماضی کی کئی رپورٹس اور پریزینٹیشنز بہت بہتر بن جاتیں ۔۔ مسائل کو دیکھنے کا انداز مختلف ہوتا۔
:
مختصراً یہ کہ اعداد و شمار کا ایک پردہ ہوتا ہے جس کے پار سب کو نظر نہیں آتا۔ خصوصاً جب اعداد و شمار بہت بڑے بڑے ہوں ۔۔ یا ڈیٹا میں ایسے اعداد و شمار ہوں جن میں فرق بہت زیادہ ہو تو اس کی ٹرینڈ کو سمجھنا آسان نہیں رہتا۔ ایسے میں لاگ ان پیچیدہ اعداد و شمار کو سادہ بنا کر ان میں فرق کو سمجھنا آسان بناتا ہے۔
:
لاگ نکالا کیسے جاتا ہے ۔۔ ؟؟
کسی بھی عدد کو دس کی طاقت کے پیمانے سے تبدیل کیا جائے تو یہ لاگ کہلاتا ہے۔۔ عمومی طور پر 10 کا پیمانہ ہی چلتا ہے ۔۔ اسے لاگ کی بیس یعنی بنیاد کہا جاتا ہے ۔۔ مثلاً 0 کا لاگ ہے 1 یعنی 10 کی طاقت 0 برابر ہے 1کے۔۔۔
10 کا لاگ ہے 1 ۔ یعنی 10 کی طاقت 1 برابر ہے 10 کے۔
100 کا لاگ ہے 2۔ یعنی 10 کی طاقت 2 برابر ہے 100 کے۔
1000 کا لاگ ہے 3۔ یعنی 10 کی طاقت 3 برابر ہے 1000 کے۔
10000 کا لاگ ہے 4۔ یعنی 10 کی طاقت 4 برابر ہے 10000 کے۔
100000 کا لاگ ہے 5۔ یعنی 10 کی طاقت 5 برابر ہے 100000 کے۔

اسی طرح سب اعداد کا لاگ نکالا جا سکتا ہے۔ ہم اصل عدد کی بجائے اس کے 10 کے ساتھ ملٹی پلز کو گن رہے ہیں۔ جیسے کہ
لاگ 10 = 1
لاگ 100= 10.10=2
لاگ 1000 = 10.10.10= 3
لاگ 10000=10.10.10.10=4
:
دیکھیے بڑے سے بڑے عدد کا لاگ کتنا چھوٹا عدد ہے۔ بالفرض آپ کو 10 سے 100000 کے درمیان اعداد و شمار کو گراف بنانا پڑ جائے تو وہ مختصر جگہ پہ بنانا ناممکن ہے۔ عموماً ایسے گراف میں چھوٹے اعداد بڑے بڑے اعداد کے سائے میں دب جاتے ہیں اور ان کا اثر نظر ہی ہیں آتا۔ اس کے برعکس 10 سے 100000 کے بیچ میں ان کے لاگ کا گراف بنایا جائے تو محض 1 سے 5 کے اعداد کے بیچ میں ہی گراف بنے گا۔ بڑے آرام سے کم جگہ پہ بھی بن جائے تو اور سمجھنا بھی آسان ہو گا۔
اس ضمن میں ایک دلچسپ مثال پڑھی۔ شئیر کرتا ہوں۔
لکھا ہے:
"بڑے اعداد ہمارے سوچنے کی صلاحیت مفلوج کر دیتے ہیں۔ملینز اور ٹریلینز بہت بڑے اعداد ہیں۔ جیسے ایک ملین سیکنڈز 12 دن بنتے ہیں اورایک ٹریلین سیکنڈز 30000 سال بنتے ہیں۔یہ معیاری سالانہ طعطیلات اور ساری انسانیت کے دورانیے کے درمیان کا فرق ہے۔
بڑے اعداد سے پیدا ہونے والے اندھے پن کا علاج ہے کہ بڑے اعداد کو دس کی طاقت (یعنی لاگ) کی صورت میں لکھا جائے۔ اعداد کا چھوٹا پیمانہ (1 تا 100) کو سمجھنا آسان ہوتا ہے۔"
:
لاگ کی ضرورت کب کب پڑتی ہے؟
عموماً جب آپ کے پاس ایسا ڈیٹا ہو جس میں بہت زیادہ نمبرز ہوں تو انہیں اور ان میں ہونے والی تبدیلی کو سمجھنا آسان نہیں رہتا۔ ایسے میں لاگ مسئلہ حل کرتا ہے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے اسٹیٹ بینک میں ڈیٹا اصل رقم کی بجائے ملینز یا بلینز میں ظاہر کیا جاتا ہے۔ چھوٹے اداروں میں بجٹ وغیرہ کو 1000 یا 10000 کے ملٹی پل کی صورت میں ظاہر کیا جاتا ہے تاکہ انہیں سمجھنا آسان ہو۔ اگر اصل اعداد ہی رپورٹس میں ڈال دئیے جائیں تو مجھے یقین ہے کہ اعداد و شمار کے اس سمندر میں کسی کو کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔ بالکل ایسے ہی مالی یا سائینٹفک ڈیٹے کو لاگ کی صورت میں سمجھنا آسان ہو جاتا ہے۔
:
بشکریہ
عمران زاہد

15/02/2020

This video is created by Fazal Rabi. Learn the punctuation used in the English language. We hope you will enjoy this video! If you have any questions please ...

Address

Old Post Office Road
Mingora
19130

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 12:30
14:30 - 17:00
Saturday 08:00 - 05:00

Telephone

+92946729097

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TekNords College of science and technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to TekNords College of science and technology:

Share