Waziristan Institute of Agriculture and Health Sciences

Waziristan Institute of Agriculture and Health Sciences A well established education institute (WIAHS) to provide a quality education.
:👇🏻
https://sites.google.com/view/wiahs/home

وزیرستان انسٹیٹیوٹ کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو ایڈوانس عیدالفطر کی دلی مبارکباد۔ 🌙✨
18/03/2026

وزیرستان انسٹیٹیوٹ کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو ایڈوانس عیدالفطر کی دلی مبارکباد۔ 🌙✨

22/02/2026

📌 Notice:
This is to inform all concerned students of NAVTTC that tomorrow, 23/02/2026, is the last date for submission of original documents.... Students whose names are included in the list of the four (4) approved courses/ Trade are strictly directed to submit their original documents ( Matriculation/Intermediate DMC & NIC) to the Waziristan Institute by the given deadline.
✅After this mentioned date, no documents will be accepted or entertained under any circumstances..

ضروی نوٹ: 📌 وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کے توسط سے خیبرپختونخوا ڈیجیٹل سکلز پروگرام کے تحت سکالرشپ...
19/02/2026

ضروی نوٹ: 📌 وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کے توسط سے خیبرپختونخوا ڈیجیٹل سکلز پروگرام کے تحت سکالرشپ/ انٹرنشپ میں درجہ ذیل منتخب شدہ طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے مندرجہ ذیل اصل دستاویزات دو (3) تین دن کے اندر اندر کالج ہذا میں جمع کروائیں۔
بصورتِ دیگر اُن کی نامزدگی/داخلہ منسوخ تصور کیا جائے گا۔
Documents Required:
1.Domicile
2.Copy of Self CNIC
3.Copy of Father’s CNIC
4.Passport Size Picture
5.Last Degree
DMC (Matric / FSc / BSc / BS)
6Email
7.Easypaisa / JazzCash / Bank Account Details

  وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ڈپلومہ اور ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔وزیرستان میں اب اعلیٰ...
24/01/2026


وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ڈپلومہ اور ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔
وزیرستان میں اب اعلیٰ تعلیم کا خواب ایک معیاری تعلیمی ادارے کی بدولت حقیقت بن چکا ہے۔
📌آئیں، اپنے سفر کی بنیاد مضبوط کریں
✅ وزیرستان کا پہلا رجسٹرڈ ادارہ
✅ جدید سہولیات سے آراستہ
✅ پر سکون ماحول
✅ اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کرام وغیرہ
Veterinary WhatsApp Link🔗👇🏻
https://chat.whatsapp.com/DR1WKKrmaN36oNN66MFBFa?mode=wwt
DIT WhatsApp Link🔗👇🏻
https://chat.whatsapp.com/JEUh3XAjaId7b4p938di79?mode=wwt
Degree WhatsApp Link🔗👇🏻
https://chat.whatsapp.com/DR1WKKrmaN36oNN66MFBFa

14/01/2026

وزیرستان انسٹیٹیوٹ کے NTS ٹیسٹ میں بہتر کارکردگی پر تمام طلبہ کو مبارکباد!
👈🏻 تمام طلباء کمنٹس میں دیے گئے لنک کے ذریعے اپنا رزلٹ چیک کریں۔

📢  :وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کے تمام ڈگری پروگرامز کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سپرینگ سمسٹر...
31/12/2025

📢 :
وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کے تمام ڈگری پروگرامز کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سپرینگ سمسٹر 2025 یعنی (2nd semester) کے فائنل ٹرم امتحان 06 جنوری 2026 سے، درج ذیل ڈیٹ شیٹ کے مطابق شروع ہوں گے

📌  جن طلبہ و طالبات نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے خصوصی پروگرام نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ (NAVTTC)...
28/12/2025

📌
جن طلبہ و طالبات نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے خصوصی پروگرام نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ (NAVTTC) کے تحت وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز میں Batch-3 کیلئے جن طلباءو طالبات نے آنلائن رجسٹریشن کی تھی وہ تمام طلباء مندرجہ ذیل اوقات میں ٹیسٹ کیلئے اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
✅نوٹ:
1. ٹیسٹ سینٹر وزیرستان انسٹیٹیوٹ بلمقابل سبزی منڈی، نظامیہ بازار، عیدک، میرعلی، شمالی وزیرستان میں ہوگا ۔
2.ٹیسٹ کے دوران اپنا رول نمبر سلپ اپنے ساتھ ہونا لازمی ہے ۔ رول نمبر سلپ کے بغیر ٹیسٹ میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
@ کالج ہذا میں رول نمبر کی سہولیات موجود ہیں۔
3. اپنے ساتھ اصل شناختی کارڈ اور دستاویزات/ ڈاکومنٹس وہی لازمی لائیں جن کی بنیاد پر رجسٹریشن کی گئی ہے۔
نوٹ: داخلے میں کسی قسم کی غلطی کے باوجود اگر آپ کی اصل دستاویزات درست پائی گئیں تو آپ کو ٹیسٹ میں شرکت کی اجازت دی جائے گی۔
4. اگر آپ کا CNIC گم ہو گیا ہو تو نادرا کا اصل ٹوکن اور تصویر والی کوئی بھی اصل دستاویز اپنے ساتھ لائیں۔
5. امیدواروں کو اس شرط پر عارضی طور پر ٹیسٹ میں شرکت کی اجازت دی جائے گی کہ بعد میں اسناد اور اہلیت کے معیار کی تصدیق کی جائے گی۔
6. ٹیسٹ سینٹر (انسٹیٹیوٹ) یا بیچ کی تبدیلی کیلئے کوئی بھی درخواستیں قابلِ قبول نہیں ہوں گی۔
7. کسی قسم کا گیجٹ ساتھ نہ لائیں۔ موبائل فون یا دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز کی تلاشی لی جا سکتی ہے؛ اگر برآمد ہوئیں تو انہیں ضبط کر لیا جائے گا۔
8. موبائل فون، کیلکولیٹر یا کسی بھی قسم کی الیکٹرانک ڈیوائس ٹیسٹ سینٹر کے احاطے میں ممنوع ہے۔
9. آپ کو اپنے ساتھ کلپ بورڈ اور بال پین (سیاہ یا نیلا) بھی لانا ہوگا۔

📌 ضروری نوٹ:  NAVTTC کیلئے جن طلباء و طالبات نے آن لائن داخلے کیے ہیں، وہ اپنا رول نمبر ڈاؤن لوڈ کرکے مقررہ وقت پر کالج ...
24/12/2025

📌 ضروری نوٹ: NAVTTC کیلئے جن طلباء و طالبات نے آن لائن داخلے کیے ہیں، وہ اپنا رول نمبر ڈاؤن لوڈ کرکے مقررہ وقت پر کالج ہٰذا تشریف لائیں۔ ٹیسٹ پیپر بیس ہوگا، جس کے لیے مقررہ 60 منٹ وقت دیا جائے گا، لہٰذا وقت کی پابندی لازمی ہے اور کسی قسم کی تاخیر کی گنجائش نہیں ہوگی۔
✅ سلیکشن کے لیے ٹیسٹ میں حاضری دینا لازمی ہے۔ ٹیسٹ دیے بغیر کسی بھی امیدوار کی سلیکشن ممکن نہیں ہوگی۔
کسی بھی مسئلے کی صورت میں ہماری ٹیم سے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے:
📱 0316-9649298 / 0311-2370523

Download NTS Roll Number:
https://share.google/ZCa1w5D8XWyTuGv0B

Join our Group👇🏻
https://chat.whatsapp.com/LCmwkIRNrEU2hyLQGV5NhB

📌 !جن طلبہ و طالبات نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے خصوصی پروگرام نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ (NAVTTC)...
20/12/2025

📌 !
جن طلبہ و طالبات نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے خصوصی پروگرام نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ (NAVTTC) کے تحت وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز میں Batch-3 کے لیے آن لائن داخلے کیے تھے، اُن تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے رول نمبر NTS ویب سائٹ سے یا مندرجہ ذیل لینک کے ذریعے ڈاؤنلوڈ کریں۔

National Testing Service🔗👇🏻
https://share.google/ZCa1w5D8XWyTuGv0B
نوٹ:
1. ٹیسٹ سینٹر وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز ہوگا۔
پتہ: بلمقابل سبزی منڈی، نظامیہ بازار، عیدک، میرعلی، شمالی وزیرستان۔
2. ٹیسٹ کا دن اور وقت آپ کے رول نمبر سلپ پر درج ہے۔
3. ٹیسٹ کے سلیبس اور ٹیسٹ کے طریقۂ کار کے حوالے سے بہت جلد آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

  وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ڈپلومہ اور ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔ اب علم کا خواب محض خ...
20/12/2025


وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ڈپلومہ اور ڈگری پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔
اب علم کا خواب محض خواہش نہیں، بلکہ منزل بن جائے گا۔
📌آئیں، اپنے سفر کی بنیاد مضبوط کریں
✅ وزیرستان کا پہلا رجسٹرڈ ادارہ
✅ جدید سہولیات سے آراستہ
✅ پر سکون ماحول
✅ اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کرام وغیرہ
Veterinary WhatsApp Link🔗👇🏻
https://chat.whatsapp.com/DR1WKKrmaN36oNN66MFBFa?mode=wwt
DIT WhatsApp Link🔗👇🏻
https://chat.whatsapp.com/JEUh3XAjaId7b4p938di79?mode=wwt
Degree WhatsApp Link🔗👇🏻
https://chat.whatsapp.com/DR1WKKrmaN36oNN66MFBFa

14/12/2025

📌جن طلباء و طالبات نے خیبرپختونخوا ڈیجیٹل سکیلز (KP-YSDP) پروگرام کیلئے وزیرستان انسٹیٹیوٹ آف ایگریکلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز میں Batch-2 کیلئے فارم جمع کئے تھے۔ وہ اس گروپ کو جوائن کریں اور خود کو اپڈیٹ رکھیں۔

13/12/2025

WhatsApp Group Invite

Address

WIAHS, P/O MirAli North Waziristan
Mir Ali
18170

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00

Telephone

+92928220247

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan Institute of Agriculture and Health Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Waziristan Institute of Agriculture and Health Sciences:

Share