12/11/2024
آزاد کشمیر کے نامور ماہر تعلیم و تاریخ ، سابق پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور ،سابق ڈائریکٹر کالجز استاد الاساتذہ پروفیسر میاں صلاح الدین صاحب انتقال فرما گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج 4 بجے عید گاہ قبرستان ایف ون میرپور میں ادا کی جائے گی! مرحوم حقیقی معنوں میں فرض شناس اور اپنے پیشے سے مخلص انسان تھے اور بچوں کی تربیت شفقت بھرے انداز میں کرتے تھے اللہ پاک آخرت کی منازل آسان فرمائیں اور جنت الفردوس عطا کریں آمین
گورنمنٹ کالج میرپور