14/05/2026
اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے ہماری بستی اکالگڑھ کی ممتاز اور ہر دلعزیز شخصیت چوہدری محمد یوسف سابق سیکرٹری و مشیرِ تعلیم کے نام سے پرانے اسلام گڑھ کے مڈل سکول کو منسوب کیا گیا۔ اس تعلیمی ادارے کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا مقصد اُن کی قومی، سماجی، ملی اور عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور نئی نسل کو اُن کی گراں قدر خدمات سے روشناس کروان