14/10/2025
سپیریئر سائنس کالج میں کلریکل جاب کے لیے مرد یا خواتین درکار ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ تجربہ کار اور کمپیوٹر سرٹیفکیٹ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ شکریہ
رابطہ نمبر : 03556137875
03009574059