Govt Girls Degree College Afzalpur, Mirpur AJK

Govt Girls Degree College Afzalpur, Mirpur AJK Government girls degree college Afzalpur is formerly known as ‘Girls Higher Secondary School Afzalpur’. It was given status of Degree College in 2003.

It is 16 km far from Mirpur City & is located on bank of Upper Jhelum Canal. Professor Hafsa Bari is

آ زاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے زیر اہتمام سالانہ امتحان بی اے بی ایس سی جو آ زاد کشمیر کے مختلف امتحانی مراکز ...
21/11/2020

آ زاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے زیر اہتمام سالانہ امتحان بی اے بی ایس سی جو آ زاد کشمیر کے مختلف امتحانی مراکز میں جاری ھیں مورخہ 23 نومبر 2020ء سے تا حکم ثانی بوجہ لاک ڈاؤن ملتوی کر دیے گیے ھیں،
طالبات آ گاہ رہیں۔

آ زاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے زیر اہتمام بی اے بی ایس سی پارٹ دوم کے سالانہ امتحان 2020ء 21 نومبر 2020ء سے شر...
16/10/2020

آ زاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے زیر اہتمام بی اے بی ایس سی پارٹ دوم کے سالانہ امتحان 2020ء 21 نومبر 2020ء سے شروع ھو رہے ہیں،طالبات آ گاہ رہیں،

30/09/2020

ADA/ADS
کی نئی کلاسز کا باقاعدہ آغاز کل مورخہ یکم اکتوبر 2020ء سے ھو گا
طالبات کا ماسک کے بغیر ادارہ میں داخلہ پر پابندی ھو گی،
Sop's پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے
منجانب: پرنسپل ادارہ

30/09/2020

ایف اے ایف ایس سی سال اول سیشن 2020 -22 میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبات کو آ گاہ کیا جاتا ہے کہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز مورخہ 5اکتوبر 2020 ء بروز پیر مقررہ ٹائم پر ھو گا۔
طالبات کرونا وباء سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کریں اور ماسک کے بغیر ادارہ میں داخلہ پر پابندی ھو گی،نیز طالبات پینے کے لئے پانی بوتل میں ہمراہ لائں۔
منجانب پرنسپل ادارہ(انتظامیہ)
05827-962204

طالبات کالج ہذا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمانہ ہدایات کی روشنی میں مورخہ 15 ستمبر 2020ء سے حسب ذیل Sop's کے تحت کالج میں...
13/09/2020

طالبات کالج ہذا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمانہ ہدایات کی روشنی میں مورخہ 15 ستمبر 2020ء سے حسب ذیل Sop's کے تحت کالج میں کلاسز کا آغا ھو رہا ھے۔
طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ Sop's پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔
منجانب: پرنسپل ادارہ

ایسوسی ایٹ ڈگری آ رٹس اینڈ سائنس ADA/ADS پارٹ اول سالانہ امتحان 2020ء کے لئے میرپور یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ن...
04/09/2020

ایسوسی ایٹ ڈگری آ رٹس اینڈ سائنس ADA/ADS پارٹ اول سالانہ امتحان 2020ء کے لئے میرپور یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ھے۔

بی اے بی ایس سی سال اول ضمنی امتحان 2019ء میں جن طالبات کی سپلی ھے وہ اپنا داخلہ بذریعہ کالج ارسال کریں،اور امتحانی فیس ...
02/09/2020

بی اے بی ایس سی سال اول ضمنی امتحان 2019ء میں جن طالبات کی سپلی ھے وہ اپنا
داخلہ بذریعہ کالج ارسال کریں،اور امتحانی فیس
مورخہ 05 ستمبر 2020ء تک کالج میں جمع کراتے ھوئے داخلہ فارم بھی مکمل پر کر کے کالج میں جمع کروائیں تا کہ یونیورسٹی مظفرآباد ارسال کیے جا سکیں۔
بصورت دیگر ادارہ ذمہ دار نہ ھو گا۔
(انتظامیہ)
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج افضل پور

02/09/2020

اعلان
ایسوسی ایٹ ڈگری آ رٹس اینڈ سائنس (ADA/ADS) سال اول تعلیمی سیشن 2020-22ء کے لیے داخلے جاری ہیں۔
پراسپیکٹس داخلہ فارم دفتری اوقات کار میں کالج سے حاصل کریں۔
مزید معلومات کے لیے دفتر فون نمبر
05827-962204 پر رابط کریں۔
(انتظامیہ)
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج افضل پور

02/09/2020

اعلان
ایف اے ایف ایس سی سال اول تعلیمی سیشن 2020-22ء میں داخلہ حاصل کرنے والی طالبات
(والدین) کو آ گاہ کیا جاتا ہے کہ مورخہ 2ستمبر 2020ء تا 7ستمبر2020ء تک اپنی داخلہ فیس بذریعہ چالان بینک آ ف آ زاد کشمیر پلمنڈا برانچ میں جمع کروائیں،
چالان سلپ کالج سے حاصل کریں،
ٹائم صبح 9 سے 1بجے دن
(انتظامیہ)

Iqbal Day Celebrations
13/07/2020

Iqbal Day Celebrations

Certificate Distribution Ceremony - Chinese Language Course
13/07/2020

Certificate Distribution Ceremony - Chinese Language Course

ادارہ میں شجر کاری مہم کا افتتاح اور مینا بازار کی تقریب کاانعقاد کیا گیا،مہمان خصوصی مسز وقار نور نے پودا لگا کر شجر کا...
11/07/2020

ادارہ میں شجر کاری مہم کا افتتاح اور مینا بازار کی تقریب کاانعقاد کیا گیا،
مہمان خصوصی مسز وقار نور نے پودا لگا کر شجر کاری مہم اور فیتہ کاٹ کر مینا بازار تقریب کا افتتاح کیا۔

Address

Govt Girls Degree College Afzalpur, Mirpur AJK
Mirpur
10250

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+925827962204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Girls Degree College Afzalpur, Mirpur AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt Girls Degree College Afzalpur, Mirpur AJK:

Share