ـ لفظن جو سفر ـ

ـ  لفظن جو سفر ـ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ـ لفظن جو سفر ـ, College & University, Mithi.

*بڑھانے دین کی وہ شان آنے والا ہے،**تمام ولیوں کا سلطان آنے والا ہے۔**“اَشْهَدُ اَنَّ عَلِيًّا وَلِيُّ اللّٰهِ🤍👑✨🕋**13 ر...
02/01/2026

*بڑھانے دین کی وہ شان آنے والا ہے،*
*تمام ولیوں کا سلطان آنے والا ہے۔*
*“اَشْهَدُ اَنَّ عَلِيًّا وَلِيُّ اللّٰهِ🤍👑✨🕋*

*13 رجب، جشن مولود کعبہ*
*(یعنی، کعبے میں پیدا ہونے والا)*
*تمام مومنین کو ولادت ِمولا علیؑ مبارک ہو*۔

28/12/2025

*اڪيلا ٿي وڃيو پر پنهنجو معيار نه ڪرايو*
*عزت کان سواء ڪو وجود ناهي ❤🥺*

14/12/2025

۔۔۔
کبھی کبھی سنجیدگی سے زیادہ
ایک ضد، ایک شوخی، ایک روٹھ جانا،
ایک چھوٹی سی ہنسی…
محبت کو بچا لیتی ہے۔

زندگی کی ساری سختیوں کے باوجود
اگر کوئی آپ کے سامنے نرم ہو جاتا ہے
تو وہ انسان آپ کی محبت میں محفوظ ہے۔
اور اگر آپ اسے یہ محفوظ احساس واپس دے دیں
تو ایسا رشتہ ہمیشہ مہکتا رہتا ہے۔

اسی لیے—
پوری دنیا کے لیے چاہے آپ مضبوط رہیں،
مگر اس ایک دل کے لیے
اپنی نرمی سنبھال کر رکھیے۔
محبت اسی نرمی میں سانس لیتی ہے 🌿💯🥹

مدینے جا کے در سیدہؑ پہ بیٹھتا ہوںکہ دیکھ لیں مجھے سرکارؐ آتے جاتے ہوئے🩶
24/11/2025

مدینے جا کے در سیدہؑ پہ بیٹھتا ہوں
کہ دیکھ لیں مجھے سرکارؐ آتے جاتے ہوئے🩶

بيشڪـ  لفظن جو سفر ـ
15/11/2025

بيشڪ
ـ لفظن جو سفر ـ

اک پیو دی اولاد ، پر نصیب اپنا اپنا......🩶🍂
05/11/2025

اک پیو دی اولاد ، پر
نصیب اپنا اپنا......🩶🍂

`کبھی ماں سے حسین انسان دیکھا ہے`💕💗🥹💝...صبح بخیر 😊🥰
05/11/2025

`کبھی ماں سے حسین انسان دیکھا ہے`💕💗🥹💝...

صبح بخیر 😊🥰

ایک دفعہ جنابِ سیدہ س نے گریہ کیاتو نبی ص نے فرمایا:میری نورِ نظر بیٹی؛ آپ گریہ نہ کیا کریں اس لیے کہ آپ کے رونے سے ملائ...
04/11/2025

ایک دفعہ جنابِ سیدہ س نے گریہ کیا
تو نبی ص نے فرمایا:
میری نورِ نظر بیٹی؛ آپ گریہ نہ کیا کریں اس لیے کہ آپ کے رونے سے ملائکہ بھی گریہ کر رہے ہیں
آپ کے گریہ کرنے سے زمین وآسمان بھی گریہ کر رہے 💔

📚 مصباح الانوار، ص 271
#ایامِ_فاطمیہ س 1445ھ

ـ  لفظن جو سفر ـ
04/11/2025


ـ لفظن جو سفر ـ

ـ  لفظن جو سفر ـ
03/11/2025

ـ لفظن جو سفر ـ

ـ  لفظن جو سفر ـ
02/11/2025

ـ لفظن جو سفر ـ

Address

Mithi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ـ لفظن جو سفر ـ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to ـ لفظن جو سفر ـ:

Share