Vehari News

Vehari News Aoa
This is just for news and updates of public . Please follow us.

18/05/2025

وہاڑی بازار ریلوے اسٹیشن کی طرف سولر انرجی کی شاپ پر آگ لگ گئی آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ھوئی اطلاع پر ریسکیو 1122 پہنچ گئی

18/05/2025

ملتان سے 14 ہیکرز کا گروپ پکڑا گیا ہے جو پوری دنیا سے ہیکنگ کے ذریعے 30 ملین ڈالر لوگوں کے اکاؤنٹس سے اڑا چکا ہے

عید الفطر کے موقع پر ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں میں احساس تحفظ فراہم کرنے کے لیے تمام بازاروں میں *سائیکل اور موٹر سائ...
27/03/2025

عید الفطر کے موقع پر ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں میں احساس تحفظ فراہم کرنے کے لیے تمام بازاروں میں *سائیکل اور موٹر سائیکل سوار خواتین پولیس فورس* تعینات کیا گیا ہے۔ وہاڑی پولیس آپ سب کی عید کی خوشیوں میں آپ کے ساتھ۔

24/01/2024

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vehari News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share