Maulana Noman Ali Madani

Maulana Noman Ali Madani ابو حمران نعمان علی عطاری مدنی

29/05/2026

عید کا تیسرا دن مبارک



*مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاھور*  *24/05/2026*
28/05/2026

*مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاھور*
*24/05/2026*



*پہلی پوزیشن*22,23,24 مئی 2026 ء کو نگرانِ پاکستان و رکنِ شوریٰ حاجی محمد شاھد عطاری دام ظلہ نے شعبہ مدنی کورسز کے ذمہ د...
27/05/2026

*پہلی پوزیشن*
22,23,24 مئی 2026 ء کو نگرانِ پاکستان و رکنِ شوریٰ حاجی محمد شاھد عطاری دام ظلہ نے شعبہ مدنی کورسز کے ذمہ داران کا 3 دن کا مبلغ کورس کروایا جس میں کم و بیش 300 ذمہ داران و معلمین نے شرکت کی آپ نے بڑے احسن انداز میں تربیت فرمائی ۔۔
کورس کے آخر میں آن لائن موبائل کے ذریعے ٹیسٹ ہوا رزلٹ میں الحمد للّٰہ100 فیصد نمبروں کے ذریعے پہلی پوزیشن میری آئی آپ نے دعاؤں اور تحائف( قرآنِ پاک، نماز کے احکام، احیاء العلوم جلد 1) سے نوازا
اللہ پاک ہم سب کو نیک اعمال پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
*ابو حُمران مدنی*

تمام مسلمانوں کو حج مبارک ہو اللہ پاک ہمیں بھی اپنے درکی حاضری نصیب فرمائے آمین
26/05/2026

تمام مسلمانوں کو حج مبارک ہو اللہ پاک ہمیں بھی اپنے درکی حاضری نصیب فرمائے آمین

*یااللہ پاک! حج کرنے والوں کو حج مبرور عطا فرما اور جو اس سال حج نہیں کرسکے انہیں اگلے سال حجِ مقبول کی سعادت نصیب فرما۔...
26/05/2026

*یااللہ پاک! حج کرنے والوں کو حج مبرور عطا فرما اور جو اس سال حج نہیں کرسکے انہیں اگلے سال حجِ مقبول کی سعادت نصیب فرما۔* آمین

Address

Vehari
Multan
NAATKHWAA

Telephone

+923248099232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Noman Ali Madani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Maulana Noman Ali Madani:

Share