22/01/2021
الحَمْدُ ِلله
تمام سمیٹرز کے پیپر آن لاٸن ہوں گے
جامعہ زکریا ملتان کے سٹوڈنٹس نے آج بہت ہی اچھا کردار ادا کیا سب بھاٸیوں نے ایک ہی پیج پر کھڑے ہو کر اپنی آواز بلند کی اور اپنے جاٸز مطالبات منواۓ
سب سے پہلے میں اپنی پوری سٸینر ٹیم کا شکر گزار ہوں جہنوں نے اپنے جونٸیرز کے لیے آواز بلند کی
اور اس کے بعد میں اپنے جونٸیرز کا شکر گزار ہوں جو اپنے سٸینر ز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوۓ
ان شاء اللہ ہم آٸندہ بھی اسی طرح سٹوڈنٹس کا ساتھ دیں گے
میں آج احتجاج میں آنے والے سب بھاٸیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
چیرمین جٹ سٹوڈنٹس کونسل :::راشد جٹ
سٸینر رہنما :::: فہد ارشاد تیجہ