01/11/2019
Alhumdulilah....
فصیح الرحمٰن نے اس ربیع الاول شہنشاہِ سوز وگداز سید منظور الکونین شاہ صاحب کو انکا کلام پڑھ کر خراجِ تحسین دینے کی اپنے تئیں کوشش کی ہے۔۔
تمام قبلہ شاہ صاحب کے چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ اس کلام کو ایک مرتبہ ضرور سنیں اور ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔۔شکریہ❤
نعت کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔۔۔
https://youtu.be/FYZkFWZbdf8
Best of luck Faseeh Bhai❤😇