02/09/2026
* چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز 2026 میں پاکستان کی شاندار کامیابی، محمد عاصم نے ماس ریسلنگ کی 90 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں برونز میڈل جیت لیا، نواب فرقان خان
* پاکستانی ماس ریسلر محمد عاصم نے ایران کے کھلاڑی کو شکست دے کر 90 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا، نواب فرقان خان
* پاکستان کی خاتون ماس ریسلر اقرا نصیب نے 90 کلوگرام سے زائد ویٹ کیٹیگری کے برونز میڈل مقابلے میں ایران کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا، نواب فرقان خان
* اقرا نصیب کی ماس ریسلنگ میں ایران کے خلاف شاندار فتح، پاکستان نے برونز میڈل اپنے نام کرلیا، نواب فرقان خان
* محمد عاصم اور اقرا نصیب نے ماس ریسلنگ میں ایران کے خلاف شاندار کامیابیاں حاصل کرکے پاکستان کے لیے دو برونز میڈلز جیت لیے، نواب فرقان خان
* چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز 2026 میں پاکستان کی ٹگ آف وار ٹیم نے بھارت کو شکست دے کر بڑا میدان مار لیا، نواب فرقان خان
* پاکستان ٹگ آف وار ٹیم نے بھارت کو شکست دے کر بھارتی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا، نواب فرقان خان
* ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، پاکستانی ٹیم نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا، نواب فرقان خان
* پاکستان کی ٹگ آف وار ٹیم نے 10 ممالک کو شکست دے کر برونز میڈل حاصل کیا، نواب فرقان خان
* ٹگ آف وار کے برونز میڈل مقابلے میں پاکستان نے ایران کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی، نواب فرقان خان
* ٹگ آف وار ٹیم کی کامیابی میں کوچ ملک امداد حسین کی حکمت عملی اور کپتان یاسر عباس اعوان کی قیادت نے اہم کردار ادا کیا، نواب فرقان خان
* محمد عاصم، اقرا نصیب اور پاکستان ٹگ آف وار ٹیم کے برونز میڈلز، چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز 2026 میں پاکستان کی شاندار کارکردگی، نواب فرقان خان
* نواب فرقان خان نے محمد عاصم، اقرا نصیب اور ٹگ آف وار ٹیم کو شاندار کامیابیوں پر مبارکباد دی
* پاکستانی کھلاڑیوں نے محنت، جذبے اور بہترین کھیل سے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا، نواب فرقان خان
* چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز 2026 میں پاکستان کے لیے مزید تمغوں کا حصول پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، نواب فرقان خان
* نواب فرقان خان نے شاندار کامیابیوں پر پاکستان اسپورٹس بورڈ اور حکومتِ پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا
* پاکستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور بھرپور تعاون پر پاکستان اسپورٹس بورڈ اور حکومتِ پاکستان کے شکر گزار ہیں، نواب فرقان خان
* پاکستان اسپورٹس بورڈ اور حکومتِ پاکستان کے تعاون سے پاکستانی کھلاڑیوں نے چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، نواب فرقان خان
* پاکستان کے لیے کامیابیوں اور تمغوں کا سفر جاری ہے، پاکستانی کھلاڑی وطن کا نام مزید روشن کریں گے، نواب فرقان خان