Islami Jamiat -e- Talaba, Bahauddin Zakariya University, Multan

Call Directions Website Contact the university

Islami Jamiat -e- Talaba, Bahauddin Zakariya University, Multan Official Page of Islami Jamiat-e-Talaba, Bahauddin Zakariya University, Multan

Student Union Restoration MarchStand united for the restoration of student unions and the rightful rights of students.📅 ...
29/09/2026

Student Union Restoration March

Stand united for the restoration of student unions and the rightful rights of students.

📅 30 September 2026
⏰ 11:00 AM
📍 Main Cafeteria to Pharmacy Department

Organized by Islami Jamiat-e-Talaba, Bahauddin Zakariya University Multan

درس قرآن فزکس ڈیپارٹمنٹ اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ وسطی جامعہ زکریا
26/09/2026

درس قرآن فزکس ڈیپارٹمنٹ
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ وسطی جامعہ زکریا

درسِ قرآن شعبہ کامرس اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی جامعہ زکریا۔
24/09/2026

درسِ قرآن شعبہ کامرس

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی جامعہ زکریا۔

ایم فل انگلش داخلوں میں شفافیت کا مطالبہ، میرٹ لسٹ فوری جاری کی جائےبہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ انگلش میں ای...
23/09/2026

ایم فل انگلش داخلوں میں شفافیت کا مطالبہ، میرٹ لسٹ فوری جاری کی جائے

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ انگلش میں ایم فل پروگرام کی کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے، تاہم تاحال داخل ہونے والے طلبہ کی میرٹ لسٹ سامنے نہیں لائی گئی، جو ایک قابلِ تشویش معاملہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایک طالب علم کی جانب سے میرٹ لسٹ دکھانے کا مطالبہ کیا گیا تو اسے مبینہ طور پر ڈیپارٹمنٹ سے باہر نکال دیا گیا۔ اگر یہ واقعہ درست ہے تو یہ قابلِ مذمت ہے اور اس معاملے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں۔

طلبہ میں یہ سوالات بھی پیدا ہو رہے ہیں کہ آیا ایم فل انگلش میں داخلے مقررہ میرٹ اور شفاف طریقہ کار کے تحت کیے گئے ہیں یا نہیں۔ ان سوالات کا جواب افواہوں کے بجائے میرٹ لسٹ سامنے لا کر اور داخلہ عمل کو واضح کر کے دیا جانا چاہیے۔

ہم انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایم فل انگلش کی مکمل میرٹ لسٹ فوری طور پر منظرِ عام پر لائی جائے اور داخلہ عمل کو شفاف بنایا جائے۔

انتظامیہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لے اور طلبہ کو مطمئن کرنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ بصورتِ دیگر اسلامی جمعیت طلبہ، جامعہ زکریا اس معاملے پر اپنے آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان کرے گی۔

ناظم جامعہ
برادر اسامہ بوسن
اسلامی جمعیت طلبہ، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان

درس قرآن پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ ۔اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ وسطی جامعہ زکریا ملتان۔
22/09/2026

درس قرآن پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ ۔
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ وسطی جامعہ زکریا ملتان۔

‏خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی ؒدعائیں دے رہی ہے جمعیت بیدار مودودی ؒ یوم وفات | ۲۲ ستمبر ۱۹۷۹  امام سید ابوالاع...
22/09/2026

‏خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی ؒ
دعائیں دے رہی ہے جمعیت بیدار مودودی ؒ
یوم وفات | ۲۲ ستمبر ۱۹۷۹
امام سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ

جماعتِ اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس اپنے ابدی سفر پر روانہ ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند...
21/09/2026

جماعتِ اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس اپنے ابدی سفر پر روانہ ہوگئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام اہلِ خانہ، رفقاء اور وابستگانِ تحریکِ اسلامی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

نمازِ جنازہ رات 8 بجے منصورہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

کہف سرکل اسلامی جمعیت طلبہ حمزہ ہال جامعہ زکریا۔
18/09/2026

کہف سرکل
اسلامی جمعیت طلبہ حمزہ ہال جامعہ زکریا۔

درس قرآن یونٹ حمزہ ہال اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ جنوبی جامعہ زکریا۔
17/09/2026

درس قرآن یونٹ حمزہ ہال
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ جنوبی جامعہ زکریا۔

عصری نشست — اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ ہاسٹلزناظمِ جامعہ برادر اسامہ بوسن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خصوصی شرکت کی، جبکہ اس موقع ...
16/09/2026

عصری نشست — اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ ہاسٹلز

ناظمِ جامعہ برادر اسامہ بوسن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خصوصی شرکت کی، جبکہ اس موقع پر ناظمِ علاقہ ہاسٹلز برادر اوصاف بندیشہ بھی موجود تھے۔
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ ہاسٹلز جامعہ زکریا۔

Address

BZU Multan
Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talaba, Bahauddin Zakariya University, Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Islami Jamiat -e- Talaba, Bahauddin Zakariya University, Multan:

Shortcuts

Share