Bahauddin Zakariya University, Multan, Pakistan. (BZU)

Bahauddin Zakariya University, Multan, Pakistan. (BZU) Knowledge Is Power

The main objective of the University is to provide facilities of higher education and research to the population of the southern region of the Punjab, covering the Civil Administrative Divisions of Multan and Dera Ghazi Khan. The University fulfils the triple function of teaching, affiliation and an examining body, and has 79 affiliated colleges which include such old and prestigious institutions

as the Government College, Bosan Road, Multan (formerly known as Emerson College), Government College, BUREWALA, the Government College, Sahiwal and the Nishtar Medical College, Multan, and NFC college of technology, Multan.

17/10/2023

کیا پاکستان کی عوام میاں نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے ؟
رپورٹ محمد آصف۔

0311 6980343


#خانیوال


16/10/2023

اس طرح کے روڈز پر حادثوں کا ذمہ دار کون ہوگا خانیوال انتظامیہ فوری نوٹس لیں


#خانیوال

14/10/2023

انڈیا جیتے گا یا پاکستان ، خانیوال سے شائقین کرکٹ کیا کہتے ہیں ؟

#خانیوال


#خانیوال

14/10/2023

*خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی رحیم یارخان کی طالبہ نے گولڈ میڈل پنجاب پولیس کے نام کر دیا۔ ۔۔۔!
طالبہ نے ائی جی پنجاب اور ڈی پی او رحیم یار خان سے اپیل کی کہ وہ فوت ہونے والے کانسٹیبل کے اہل خانہ اور ان کے بچوں کو مراعات دینے کے لیے نظر ثانی کریں*


13/10/2023

*کبیروالا ٹیچرز احتجاجی ریلی*

پنجاب بھر کی طرح کبیر والا میں بھی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں اور سکولوں کی نجکاری سمیت پنشن رولز میں تبدیلی کے خلاف سٹی گیٹ سے چوک ٹاؤن ہال تک احتجاجی ریلی نکالی جس میں طلباء نے بھی شرکت کی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی

بشکریہ خان شہباز

#خانیوال






13/10/2023

شجاع آباد ہائی سکول میں نگران پنجاب حکومت کا علامتی نماز جنازہ ادا۔




10/10/2023

خبیب خان درانی ہمارا مائیک استعمال کرتے ہوئے اور اپ اس ویڈیو کو اگر پورا دیکھیں گے تو خبیب بھائی روڈ پر نکل گئے ہیں روڈ پر 50 سے 60 گاڑیاں چل رہی ہیں تو اس مائک کی پرفارمنس دیکھیں اور کمنٹ کریں🌹🌹

✅ اپنے موبائل فون کے لیے ایسا بہترین مائیک بنوائیے اور بہترین رزلٹ حاصل کریں آرڈر کرنے کے لیے نوید بھائی سے رابطہ کریں 03217890605 ☎️👉👉
For full range and rate list check link
https://wa.me/c/923217890605

10/10/2023

جب دوستوں سے کھانے سے پہلے پیسے جمع کروانے کا تہیّہ کرلو۔۔۔ لے فیر کھانے کا پروگرام۔۔۔ 🤺🤺🤺🏃🏃🏃

مزیدار کھانوں کے لیے رابطہ کریں رائٹ بائٹ
03022555668


#خانیوال

06/10/2023

خانیوال : گورنمنٹ 6 بی سکول میں ٹیچرز ڈے منایا گیا ، ہیڈ ماسٹر مہر مختار کی دعوت پر میاں اجمل عباس اور بسمہ اللہ ارم کی شرکت


#خانیوال


05/10/2023

ٹیچرز ڈے کے موقع پر خانیوال میں دار ارقم سکول میں ٹیچرز کو طلبہ نے سلام پیش کیا اور ادارے کی طرف سے تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں

دار ارقم اسکول. 15 اے ، سول لائین ، خانیوال . 03008390076-☎️ 0652551500


#خانیوال

30/09/2023

*ماہ ربیع الاول_ عمرہ پیکج*
*عمرہ تربیتی پروگرام*
*02 اکتوبر بمقام حسن مارکی سول لائن خانیوال*
ہمارا مقصد ہمارا منشور حجاج کی خدمت کرنا ہے ۔
*اس گروپ کی قیادت خود حافظ بلال خان صاحب کریں گے*

عمرہ کریں سکون قلب اور مکمل رہنمائی کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔
👈 ، ،تسبیح ، عمرہ گائیڈ کتابچہ ، وغیرہ یہ سب کچھ بھی اس میں شامل ہیں ۔۔۔۔

مزید معلومات کیلئے ہمارے فیس بک وزٹ کریں۔۔۔
https://www.facebook.com/newkarwanemadina
*آفس کالونی نمبر 3 مکی
مسجد چوک خانیوال*
*چیف ایگزیکٹو* .
*حافظ بلال خان کھٹڑ*
💯👇💯...
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*New Karwan E MADINA Travel & Tours*Khanewal*

📱 03008390076
📱 03444344298 . . ..065 2552666

Address

Multan
60650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahauddin Zakariya University, Multan, Pakistan. (BZU) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Bahauddin Zakariya University, Multan, Pakistan. (BZU):

Share