Jamia Makhzan Ul Uloom Al Jafriya Multan

Directions

Jamia Makhzan Ul Uloom Al Jafriya Multan Since 1941: خدمت دین کے 86 سال

ہر سال کی طرح اس سال بھی مؤمنین کیلئے بھرپور اور پروقار انداز میں محفل نورانی دعائے کمیل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
05/10/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی مؤمنین کیلئے بھرپور اور پروقار انداز میں محفل نورانی دعائے کمیل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

01/10/2026

کبیروالا ضلع خانیوال :
01 -10 -2026

اظہارِتعزیت  |   اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن  |  خبرغمجامعہ کے فارغ التحصیل جناب مولانا سید کاشف ظہور نقوی...
01/10/2026

اظہارِتعزیت | اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن | خبرغم
جامعہ کے فارغ التحصیل جناب مولانا سید کاشف ظہور نقوی (ملتان) کے چھوٹے بھائی سید واصف ظہور نقوی وفات پا گئے۔

اظہارِتعزیت  |   اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن  • خبر غم ؛ ذاکر اہل بیت جناب خادم حسین گھاگھری داعی اجل کو ل...
28/09/2026

اظہارِتعزیت | اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن • خبر غم ؛ ذاکر اہل بیت جناب خادم حسین گھاگھری داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔

انشاءالله  77 واں سالانہ جلسہ  (30 ، 31 اکتوبر2026ء) 🌹عظیم علمی درسگاہ جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ (تأسیس1941ء)
22/09/2026

انشاءالله 77 واں سالانہ جلسہ (30 ، 31 اکتوبر2026ء) 🌹
عظیم علمی درسگاہ جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ
(تأسیس1941ء)

اظہارِتعزیت  |   اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن •  المرجعُ الدّيني سَماحةُ السيّد موسىٰ الشُبيري الزنجاني (رض...
21/09/2026

اظہارِتعزیت | اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن • المرجعُ الدّيني سَماحةُ السيّد موسىٰ الشُبيري الزنجاني (رضوان الله تعالى عليه) اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے۔ آپ کی رحلت عالمِ تشیع، عالمِ اسلام اور بالخصوص حوزاتِ علمیہ کے لیے ایک عظیم علمی و روحانی سانحہ ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی علومِ اہلِ بیت علیہم السلام کی ترویج، فقہ و اصول کی تدریس اور خدمتِ دین میں صرف فرمائی، اور اپنے پیچھے علم و تقویٰ کی ایک گراں قدر میراث چھوڑی۔

🖤 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت رنج و الم اور گہرے افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ آیت اللہ العظمی...
21/09/2026

🖤 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت رنج و الم اور گہرے افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی قدس سرہ اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے۔
آپ کی رحلت عالمِ تشیع، عالمِ اسلام اور بالخصوص حوزاتِ علمیہ کے لیے ایک عظیم علمی و روحانی سانحہ ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی علومِ اہلِ بیت علیہم السلام کی ترویج، فقہ و اصول کی تدریس اور خدمتِ دین میں صرف فرمائی، اور اپنے پیچھے علم و تقویٰ کی ایک گراں قدر میراث چھوڑی۔

حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیرى زنجانی ۸ رمضان المبارک ۱۳۴۶ھ کو مقدس شہر قم میں پیدا ہوئے اور ۸ ربیع الآخر ۱۴۴۸ھ کو اسی شہر میں رحلت فرمائی۔

اللہ تعالیٰ نے انہیں تقریباً ایک صدی سے زائد عمر عطا فرمائی، جس کا بڑا حصہ علومِ اہلِ بیت علیہم السلام کی تعلیم، تحقیق اور خدمت میں گزرا۔

اللہ تعالیٰ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی قدس سرہ کی روحِ پُرفتوح کو جوارِ محمد و آلِ محمد علیہم السلام میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے اور تمام سوگواران، اہلِ خانہ، شاگردان اور محبانِ اہلِ بیت علیہم السلام کو صبرِ جمیل و اجرِ جزیل عطا فرمائے۔

الفاتحة مع الصلوات 🖤 جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ ملتان

اظہارِتعزیت  |   اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
18/09/2026

اظہارِتعزیت | اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ملتان : مولانا نادر عباس گھلو النجفی کی دختر نیک اختر اور دولہا شاہ زیب گھلو کے نکاح کی پُروقار تقریب مسجد حضرت شہزادہ ق...
16/09/2026

ملتان : مولانا نادر عباس گھلو النجفی کی دختر نیک اختر اور دولہا شاہ زیب گھلو کے نکاح کی پُروقار تقریب مسجد حضرت شہزادہ قاسم شیعہ میانی میں منعقد ہوئی، استاذالعلماء علامہ الحاج السید محمد تقی نقوی مدظلہ اور علامہ ڈاکٹر سید محمد کاظم نقوی نے نکاح پڑھا ، تقریب میں جناب ارشاد عباس خان گھلو (سابق تحصیل ناظم لودھراں) مولانا سید باقر عباس نقوی ، مولانا سید علی اکبر نقوی، مولانا سید علی سجاد نقوی، مولانا غلام شبیر حیدری ، مولانا سید تنویرالکاظم گیلانی، سید محمد عباس نقوی ، سید محمد حسن نقوی ، مولانا محمد تقی جعفری، سید عمار کاظم ، علی حسن ، زاہد عباس، ملک اعجاز حسین ،ملک محمد اکبر ، ملک ناصر ، ملک حسنین گھلو، اظھر حسین سیال شریک رہے اور زوجین کیلئے دعا فرمائی۔

التماس دعا برائے صحتِ کاملہ 🤲🏻 برائے مدرس جامعہ مولانا حافظ سید قاسم علی شاہ شمسی :
13/09/2026

التماس دعا برائے صحتِ کاملہ 🤲🏻 برائے مدرس
جامعہ مولانا حافظ سید قاسم علی شاہ شمسی :

Address

Shia Miani
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Makhzan Ul Uloom Al Jafriya Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share