Nisar Memorial Homeopathic Medical College Multan

Nisar Memorial Homeopathic Medical College Multan Nisar Memorial Homoeopathic Medical College Multan The best Homeopathic Medical College of Multan.

روزانہ 10 سے 15 ڈالر کمائے اور اسی ٹائم نکلوائیں ایک روپے کی بھی ٹریننگ فیس نہیں ہے اج ہی رابطہ کریں فری سیکھیں Whatsapp...
01/07/2024

روزانہ 10 سے 15 ڈالر کمائے اور اسی ٹائم نکلوائیں ایک روپے کی بھی ٹریننگ فیس نہیں ہے اج ہی رابطہ کریں فری سیکھیں Whatsapp +923087333281

27/05/2024
Online work just login karo aur 25 usd dolar hasil karo.
06/02/2024

Online work just login karo aur 25 usd dolar hasil karo.

Millions of people trust MoneyEasily who play games, complete tasks, share their opinions in exchange for rewards. Be social and make money online with MoneyEasily.

Happy New Year
01/01/2024

Happy New Year

یا اللہ میرے بہن بھائیوں کو ہمیشہ خوش رکھنا ان کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا آمین
25/12/2023

یا اللہ میرے بہن بھائیوں کو ہمیشہ خوش رکھنا ان کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا آمین

*Forwarded as received*السلام علیکم!معزز گروپ ممبران...موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں آپ سے چند ضروری گذارشات کرنا چاہوں...
16/05/2023

*Forwarded as received*
السلام علیکم!
معزز گروپ ممبران...
موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں آپ سے چند ضروری گذارشات کرنا چاہوں گا کہ:
1. سب سے پہ لے ہمیں یہ حقیقت سمجھنی ہوگی کہ وہ تمام مسلم ممالک جہاں پچھلے 50 برسوں میں خانہ جنگی/ انتشار کے بعد تباہی کی داستانیں رقم ہوئیں ہیں ان سب کی بربادی میں ایک بات مشترک (Common) ہے کہ دشمن نے ان ممالک کی افواج اور وہاں کی عوام کے درمیان اعتماد ختم کرکے جب ان افواج کو تنہا کھڑا کر دیا تو پھر ان ممالک پر درندوں کی طرح حملہ آور ہوئے اور پھر جو ان ممالک کا حال ہوا وہ ہم سب کے سامنے ہے۔ عراق، لیبیا، لبنان اور شام کے ذرا موجودہ حالات تو دیکھیں، آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔
2. افریقی ملک سوڈان میں 1997ء سے کوئ امریکی سفیر موجود نہیں تھا کیونکہ سوڈان نے امریکہ کو اس بات کی اجازت نہیں دی ہوئی تھی لیکن پچھلے سال اگست 2022ء میں 25 سال بعد امریکی سفیر کو سوڈان میں کام کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ پھر کیا ہوا ... آپ سب کے سامنے ہے، محض 8 ماہ میں سوڈان کی فوج کو 2 دھڑوں میں تقسیم کر دیا گیا اور آج سوڈان میں ہر طرف آگ ہی آگ ہے۔
3. اگلے سال 2024ء میں ہندوستان میں عام انتخابات ہیں جس میں کامیابی کےلئے بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP) ہر حال میں وطنِ عزیز 🇵🇰 پر حملہ کرنے کے عزائم رکھتی ہے۔ موجودہ ملکی حالات دراصل اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ درحقیقت بڑے دشمن نے چھوٹے دشمن کےلئے Pitch تیار کردی ہے تاکہ چھوٹا اپنی مرضی کے مطابق آسانی سے ہمارا شکار کرسکے۔ یہ تو دشمن کی چالوں کا ذکر ہوگیا دوسری طرف میرے رب کی بھی تدبیر کار فرما ہے۔ میرا ایمان ہے کہ 🇵🇰 پر اللّٰہ رب العزت اپنی کرم نوازی فرماۓ گا تاہم یہ جو مشکل حالات ہم دیکھ رہے ہیں یہ ہمارے ہی اعمال کا بدل ہیں۔ معاملات اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ جب عوام میں ظلم، ایک دوسرے کا حق مارنا، رشوت خوری، ناپ تول میں کمی، مافیا گیری، فحاشی اور عریانی کو گناہ سمجھنے کی بجائے اپنا Life Style بنا لیا جائے تو قدرت ایسی عوام کےلئے اپنا فیصلہ ضرور عملدرآمد کرواتی ہے۔
4. آخر پر صرف اتنا کہوں گا کہ ہماری افواج کوئی بچوں کی فوج نہیں ہے کہ جسے پتہ بھی ہو کہ منفی بیانیے کی وجہ سے کوئی عمل ہم سے ہی جوڑا جائے گا لیکن پھر بھی وہ ایسا عمل کر گزریں...
دشمن نے نہایت چالاکی سے عوام کو اپنی افواج کے سامنے کھڑا کرنے کی کوشش کی ہے لیکن یاد رکھیں کسی بھی دشمن کے بیرونی حملے کی صورت میں انھی شیروں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے ہیں جبکہ ہم نے تب بھی گھروں میں بیٹھ کر خبروں تک ہی محدود رہنا ہے۔ لہٰذا افواجِ پاکستان 🇵🇰 کے خلاف کسی بھی قسم کا زہر اگلنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیجئے گا کل آپ کو شرمندہ بھی ہونا پڑے گا اور پچھتانا بھی۔ ہوش کے ناخن لیں اور دشمن کے ہاتھوں کا کھلونا مت بنیں!!!
🇵🇰 افواجِ پاکستان ذندہ باد 🇵🇰
🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

16/05/2023

Address

Near Kalma Chowk
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisar Memorial Homeopathic Medical College Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share