ISO Pak Multan

Call Directions Website Contact the university

ISO Pak Multan Founded on 22 May 1972 at University of Engineering and Technolgy, Lahore, Pakistan by a handful of motivated, pious and God - fearing Muslim Shia students!

Imamia Students Organization Pakistan (ISO) established in 1972, promotes intellectual, social, and spiritual growth, empowering students to become active contributors to society. Largest Shia students organization in Pakistan for the last 50 years!
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

Largest Shia students organization in Pakistan for the last 50 years! The Imamia Students Organization, known commonly as ISO, was establish on 22 May 1972. Imamia Students Organization is the largest students organization in Pakistan. There are 22 administrative division and more than 800 units, covering all the 4 provinces of Pakistan, Tribal areas, Azad Jamu & Kashmir & Northern areas. All the units and divisions are firmly bonded to a strong and well-established center at Lahore. It is the Organization of Imam al Mahdi (as.) and is working to hasten his return to establish the will of Allah on Earth. ISO is under the auspices of Rahber e Wilayat/ Wali el Faqih - Ayatullah Syed Ali Khamenai. It has strong and deep rooted belief in Wilayat e Faqih! That is why Ayatullah Syed Ali Khamenai said about the youth of ISO:

The youth of ISO are the coolness of my eyes. This group is for those who are active members of ISO or who have ever been in their lives needless of wherever they might be in the world right now. Also, for those who are somehow related to it or are just shia students to join

Hussain (a.s) is the lamp of guidance and ark of salvation.Holy Prophet (PBUH)✨🎗️Annual Imam Hussain (a.s) Conference🎗️🗓...
12/09/2026

Hussain (a.s) is the lamp of guidance and ark of salvation.
Holy Prophet (PBUH)✨

🎗️Annual Imam Hussain (a.s) Conference🎗️

🗓️ Date: 16 September 2026
◾Day : Wednesday
🕰️ Time: 10AM
📍 Venue: JINNAH AUDITORIUM BZU Multan

🎙️Speakers:
• Molana Kazim Abbas Naqvi
• Molana Tayyab Shah Tirmazi
• Br. Yafis Naveed Hashmi

ISO Pakistan | District Multan | BZU Unit

Hussain (a.s) is the lamp of guidance and ark of salvation.Holy Prophet (PBUH)✨🎗️Annual Imam Hussain (a.s) Conference🎗️🗓...
11/09/2026

Hussain (a.s) is the lamp of guidance and ark of salvation.
Holy Prophet (PBUH)✨

🎗️Annual Imam Hussain (a.s) Conference🎗️

🗓️ Date: 16 September 2026
◾Day: Wednesday
🕰️ Time: 10AM
📍 Venue: JINNAH AUDITORIUM BZU Multan

ISO Pakistan | District Multan | BZU Unit

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان پروفیشنل یونٹ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے سالانہ جشنِ میلاد صادقین ع ک...
10/09/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان پروفیشنل یونٹ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے سالانہ جشنِ میلاد صادقین ع کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں نعت اور منقبت خوانی کی گئی۔ علامہ احسان رضی صاحب نے جشن سے خطاب کیا۔


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان اور انجمن یادگارِ حسینی ع ممتاز آباد کے تعاون سے امامیہ مسجد ممتاز آباد میں...
09/09/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان اور انجمن یادگارِ حسینی ع ممتاز آباد کے تعاون سے امامیہ مسجد ممتاز آباد میں "سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم" کے عنوان سے ایک کوئز پروگرام اور تقریری مقابلہ کیا گیا۔ جس میں بچوں نے بھرپور شرکت کی۔ مولانا سید مبشر حسین نقوی نے بچوں سے کوئز کی اہمیت اور خصوصی مہمان ڈاکٹر سید رضا حیدر عابدی نے تعلیم کی اہمیت پر گفتگو کی۔ بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اُن میں کیش پرائز تقسیم کیے گئے۔ پروگرام میں بچوں کے لئے ریفریشمنٹ اور نیاز کا اہتمام کیا گیا۔


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان پروفیشنل یونٹ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے جشنِ صادقین کا اہتمام کیا گی...
02/09/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان پروفیشنل یونٹ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے جشنِ صادقین کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں منقبت خوانی کی گئی اور کیک کاٹا گیا۔


بیشک رسولِ خدا ص میں تمھارے لئے نہایت عمدہ نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللّٰہ اور قیامت کے دن کی اُمید رکھتا ہو اور ا...
27/08/2026

بیشک رسولِ خدا ص میں تمھارے لئے نہایت عمدہ نمونہ ہے، ہر اُس شخص کے لئے جو اللّٰہ اور قیامت کے دن کی اُمید رکھتا ہو اور اللّٰہ کو یاد کرتا ہو۔ (القراٰن)

⚜️کوئز و تقریری مقابلہ⚜️
📝کوئز کا موضوع: سیرت النبی ص
🎤تقریری مقابلہ: اُسوہ حسنہ

📜رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 3 ستمبر بروز جمعرات
📝مقابلے کی تاریخ: 6 ستمبر بروز اتوار 10 بجے صبح
🚩رجسٹریشن فیس: 100 روپے
📍بمقام: امامیہ مسجد ممتاز آباد ملتان
☎️رابطہ برائے رجسٹریشن:
03068682277
برادر علی مہدی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان کی جانب سے آج گھنٹہ گھر چوک پر استقبالیہ کیمپ و سبیل بنام رسولِ خدا محمد مص...
26/08/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان کی جانب سے آج گھنٹہ گھر چوک پر استقبالیہ کیمپ و سبیل بنام رسولِ خدا محمد مصطفیٰ ص کا اہتمام کیا گیا۔


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان شیعہ میانی یونٹ کی جانب سے علمدار چوک پر سبیل بنام رسولِ خدا محمد مصطفیٰ ص ...
26/08/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان شیعہ میانی یونٹ کی جانب سے علمدار چوک پر سبیل بنام رسولِ خدا محمد مصطفیٰ ص کا اہتمام کیا گیا۔


گھنٹہ گھر چوک ملتان پر استقبالیہ کیمپ و سبیل بنام رسولِ خدا محمد مصطفیٰ ص کی تیاریاں مکمل کر لی گئی۔
26/08/2026

گھنٹہ گھر چوک ملتان پر استقبالیہ کیمپ و سبیل بنام رسولِ خدا محمد مصطفیٰ ص کی تیاریاں مکمل کر لی گئی۔


اگر مسلمان آپس میں متحد ہو جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اُنکا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ (امام خمینی رح)⛺ استقبالیہ کیمپ سبیل 🚩💚...
25/08/2026

اگر مسلمان آپس میں متحد ہو جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اُنکا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ (امام خمینی رح)

⛺ استقبالیہ کیمپ سبیل 🚩
💚 بنام رسولِ خدا محمد مصطفیٰ ص 💚

🗓️ بتاریخ: 26 اگست | 12 ربیع الاول
☀️ بروز: بدھ
⏰ بوقت: صبح 8 بجے تا دن 12 بجے
📍 بمقام: گھنٹہ گھر چوک ملتان

☎️ رابطہ برائے تعاون:
03068682277
برادر علی مہدی
03069682370
برادر مطہر شیرازی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان

Address

Haideria Masjid O Imam Bargah MULTAN
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Pak Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to ISO Pak Multan:

Shortcuts

Share