Department of Urdu BZU. شعبہ اردو

Department of Urdu BZU. شعبہ اردو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Department of Urdu BZU. شعبہ اردو, College & University, Bosan Road Multan, Multan.

26/08/2026
ہاٸر ایجوکیشن کمیشن HEC سے 2026-27 کے لٸے "y" کیٹيگری میں منظور شدہ شعبۂ اردو ،بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ، ملتان کے تحق...
23/08/2026

ہاٸر ایجوکیشن کمیشن HEC سے 2026-27 کے لٸے "y" کیٹيگری میں منظور شدہ شعبۂ اردو ،بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ، ملتان کے تحقیقی
مجلہ میں مقالات بھیجیے۔ آپ کے گرانقدر مقالات کی اشاعت ہمارے لٸے باعثِ اعزاز ہوگی۔

Schedule of buses and coaster from 24-08-25Monday to Friday
23/08/2026

Schedule of buses and coaster from 24-08-25
Monday to Friday

شعبہ اردو ، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ، ملتان ميں خزاں 2026 کے لٸے ایم فل پروگرام میں داخلوں کا آغاز۔درخواست جمع کروانے ...
22/08/2026

شعبہ اردو ، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ، ملتان ميں خزاں 2026 کے لٸے ایم فل پروگرام میں داخلوں کا آغاز۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 07/09/2026 ہے۔داخل ٹیسٹ 09/09/2026 کو شعبہ اردو میں منعقد ہوگا۔
براٸے رابطہ 👇
03027309399
0300 7187291

شعبہ اردو ،بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ، ملتان میں پی ایج ڈی پروگرام میں داخلوں کا آغاز۔درخواست داخلہ جمع کرانے کی حتمی تا...
22/08/2026

شعبہ اردو ،بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ، ملتان میں پی ایج ڈی پروگرام میں داخلوں کا آغاز۔
درخواست داخلہ جمع کرانے کی حتمی تاریخ 07/09/2026 ہے۔
درخواست کے ہمراہ Research proposal / statement of proposal
جمع کروانا لازمی ہے۔
داخلہ ٹیسٹ 09/09/2026 کو شعبہ اردو میں منعقد ہوگا۔
براۓ رابطہ 👇
03027309399
0300 7187291

🏆 Multan, are you ready?The National Mohsin-e-Insaniyat ﷺ Quiz Competition is coming to your city!📍 Multan Round: 25 Sep...
16/08/2026

🏆 Multan, are you ready?

The National Mohsin-e-Insaniyat ﷺ Quiz Competition is coming to your city!

📍 Multan Round: 25 September 2026
💰 Cash Prizes Worth Rs. 1,000,000
⏳ Deadline: 25 August 2026

Register now and test your knowledge of the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.

🌐 www.nmiq.pk

دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور سے پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی،دی ویمن یونیورسٹی،ملتان سے ڈاکٹر عذرا لیاقت، صدرنشیں شعبۂ ا...
14/08/2026

دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور سے پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی،دی ویمن یونیورسٹی،ملتان سے ڈاکٹر عذرا لیاقت، صدرنشیں شعبۂ اردو اور ڈاکٹر شاہدہ رسول جبکہ ایمرسن یونیورسٹی ،ملتان سے ڈاکٹر سجاد نعیم ، صدرِ شعبہ اردو ایم فل کے طلبہ و طالبات کے تحقیقی مقالات کے زبانی امتحان کے سلسلہ میں بحیثیت ممتحن شعبۂ اردو ، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ،ملتان تشریف لاٸے۔۔طلبہ و طالبات کوممتحنین کے سوالات سے نا صرف بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا بلکہ ان کے لٸے یہ جاننا بھی متاثر کن اور حوصلہ افزا رہا کہ تمام معزز ممتحنین شعبہ اردو کا قابلِ فخر اثاثہ بھی ہیں۔شعبۂ اردو کی طرف سے ممتحنین کرام کے لٸے تہہ دل سے تشکر اور ایم فل کے زبانی امتحان میں کامیابی پر طلبہ و طالبات کو دلی مبارک باد

آپ سب کو یومِ  آزادی مبارک
14/08/2026

آپ سب کو یومِ آزادی مبارک

پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین ،پروواٸس چانسلر ،یونیورسٹی آف پشاور اور ڈاکٹر میمونہ سبحانی ، پروفیسر ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹ...
12/08/2026

پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین ،پروواٸس چانسلر ،یونیورسٹی آف پشاور اور ڈاکٹر میمونہ سبحانی ، پروفیسر ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ،فيصل آباد کے لٸے تشکر بسیار کہ انہوں نے شعبۂ اردو کے ایم فل کے طلبہ و طالبات کے زبانی امتحان کے لٸے وقت نکالا۔
دونوں معزز ممتحنین کے سوالات ، مکالمہ اور ہدایات طلبہ کی فکری بصيرت و تفہیم کو مزید جلا بخشنے کا باعث بنیں ۔
ایم فل کے زبانی امتحان ميں کامیاب ہونے والے طلبہ کے لٸے مبارک باد۔

Address

Bosan Road Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department of Urdu BZU. شعبہ اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share