10/06/2023
حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
طُوبَى لِمَنْ وَجَدَ فِي صَحِيفَتِهِ اسْتِغْفَارًا كَثِيرًا
مبارک ہو اس شخص کو جسے اپنے نامہ اعمال میں زیادہ استغفار ملا ۔
(ابن ماجہ : 3818)
pakisan ❤️🖤
❤️
،