Pakistan International college of commerce & Sciences

  • Home
  • Pakistan International college of commerce & Sciences

Pakistan International college of commerce & Sciences PICCS is a leading educational institution committed to excellence in commerce, science, and modern education.

Our mission is to empower students with knowledge, skills, and values to shape a successful.

29/08/2025

🛑 *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

آپ حضرات کو معلوم ہوگا کہ *البرھان مری،* سنی بنک کیمپس میں *بروز ہفتہ* ، 30 اگست 2025 کو " *شب تزکیہ* " کے عنوان سے ایک بھرپور *اصلاحی پروگرام* منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں بطور خصوصی *حضرت مفتی عدنان کاکا خیل دامت برکاتہم کی تشریف آوری ہے* ۔
بلاشبہ یہ حطہ کوہسار کیلیے ایک اہم اور خوش آئیند موقع ہے۔

اس موقع پر مری و گرد و نواح میں ایک زبردست کمپین کی ضرورت ہے۔ وقت انتہائی مختصر ہے، اور کوشش یہ ہے کہ مری کے تمام علاقوں اور تمام شعبوں میں کوئ جگہ ایسی نہ رہ جائے جہاں اس پروگرام کی دعوت نہ پہنچی ہو۔
🔹 لہذا اس دعوتی کمپین میں بھرپور حصہ ڈالیں اور خود کو پیش کر کے اس نیکی کے کام میں معاونت فرمائیں ۔۔

🔶 *کمپین کیلیے مرکزی طور پر ساتھی مست جامع مسجد علی المرتضی سنی بنک میں مستقل موجود ہیں*
کمپین کے حوالے سے مکمل رہنمائی کی جائے گی۔۔ *(03355874120)*

اس مختصر وقت کو قیمتی بنائیں اور کمپین میں شامل ہوں۔
⚫ جو حضرات آج کسی بھی وقت آسکیں تو البرھان مری سنی بنک میں فوری تشریف لے آئیں۔۔

اللہ تعالیٰ تمام حضرات کو دین کی عالی محنتوں کیلیے قبول فرمائیں ۔۔

31/07/2025

Visit in PICCS to groom your future.
🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃🏃

29/07/2025
26/07/2025

خوشخبری۔
پاکستان انرنیشنل کالج آف کامرس اینڈ سائنسز(مین کیمپس سنی بنک مری) میں داخلے جاری ہیں۔
کالج ہذا میں یتیم اور مستحق طلبہ کے لیے تعلیم ،کتب اور یونیمفارم فری ہوں گے۔

خوشخبری۔پاکستان انرنیشنل کالج آف کامرس اینڈ سائنسز(مین کیمپس سنی بنک مری) میں داخلے جاری ہیں۔کالج ہذا میں یتیم اور مستح...

25/07/2025

Era of Education begins Now.
Apply Now
contact :03465078881
Hills

Address

Opening Hours

Monday 07:00 - 04:00
Tuesday 07:00 - 16:00
Wednesday 07:00 - 16:00
Thursday 19:00 - 04:00
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan International college of commerce & Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your university to be the top-listed University?

Share