بزم قرآن آزاد کشمیر آفیشل

بزم قرآن آزاد کشمیر آفیشل بزم قرآن آزاد کشمیر ؤ گلگت بلتستان آفیشل پیج۔

Permanently closed.
جمعیت طلبہ عربیہ  جمعیت طلبہ عربیہ  جمعیت طلبہ عربیہ
03/08/2022

جمعیت طلبہ عربیہ
جمعیت طلبہ عربیہ
جمعیت طلبہ عربیہ

  ۔۔۔۔۔         ٰ__جمعیت_طلبہ_عربیہ_پاکستان   اور   برادر فرحان منور کامدرسہ فاروق اعظم تعلیم القرآن محلہ راجگان ڈڈیال  ...
01/08/2022

۔۔۔۔۔ ٰ__جمعیت_طلبہ_عربیہ_پاکستان اور برادر فرحان منور کا
مدرسہ فاروق اعظم تعلیم القرآن محلہ راجگان ڈڈیال آمد پر کارکنان عربیہ کی طرف سے پرجوش استقبال.۔۔۔

بزم ڈڈیال

 .              ٰ_جمعیت_طلبہ__عربیہ_پاکستان کو کشمیر آمد پر دل کی عمیق ترین گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔
30/07/2022

. ٰ_جمعیت_طلبہ__عربیہ_پاکستان کو کشمیر آمد پر دل کی عمیق ترین گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔

  برائے منتظمین اضلاع و مرکزی زمہ داران6 جولائی 2022 بروزِ بدھ دن 11 بجےزیر صدارتعبدالغفار منصوری معاون امین عام پاکستان...
05/07/2022



برائے منتظمین اضلاع و مرکزی زمہ داران
6 جولائی 2022 بروزِ بدھ دن 11 بجے

زیر صدارت
عبدالغفار منصوری معاون امین عام پاکستان


الحرم ریسٹورنٹ چہلہ بانڈی مظفرآباد۔

جمعیت طلبہ عربیہ آزاد کشمیر ؤ گلگت بلتستان

عالم ہے فقط مؤمن جانباز کی میراث  معاون تنظیم بزمِ قرآن کی   میں نئے انیوالے طلباء سے نشست ،،، عربیہ اور بزمِ قرآن کا تع...
26/06/2022

عالم ہے فقط مؤمن جانباز کی میراث

معاون تنظیم بزمِ قرآن کی میں نئے انیوالے طلباء سے نشست ،،،
عربیہ اور بزمِ قرآن کا تعارف بھی پیش کیا۔
امین ضلع مظفرآباد اور معاون امین ضلع مظفرآباد
منتظم حلقہ بھی ہمراہ ہیں۔

&Gb

26/06/2022

بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہ🌸کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِہ🌸
🌸حَسُنَتْ جَمِیعُ خِصَالِہ🌸صَلُّوا عَلَیہ وَآلِہ🌸

🌸صَلُّوا عَلَیہ وَآلِہ🌸
❤ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ❤

تیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے ِ_ادبادارہ فروغِ اسلام سماہنی ضلع بھمبرخصوصی شرکت۔ ٰن_بدری منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع ...
24/06/2022

تیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے

ِ_ادب

ادارہ فروغِ اسلام سماہنی ضلع بھمبر
خصوصی شرکت۔
ٰن_بدری منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع بھمبر

عالم ہے فقط مؤمن جانباز کی میراث    برادر عبدالرحمٰن عظیم نے زمہ داران سے نشست کی اور لیڈر شپ ورکشاپ کے حوالے سے پلانگ ب...
23/06/2022

عالم ہے فقط مؤمن جانباز کی میراث


برادر عبدالرحمٰن عظیم نے زمہ داران سے نشست کی اور لیڈر شپ ورکشاپ کے حوالے سے پلانگ بھی کی۔
&GB

عالم ہے فقط مؤمن جانباز کی میراث تین روزہ لیڈر شپ ورکشاپ برائے منتخب افراد  فاروقِ اعظم تعلیم القرآن  29 جون تا یکم جولا...
23/06/2022

عالم ہے فقط مؤمن جانباز کی میراث


تین روزہ لیڈر شپ ورکشاپ برائے منتخب افراد
فاروقِ اعظم تعلیم القرآن
29 جون تا یکم جولائی 2022


جمعیت طلبہ عربیہ آزاد کشمیر

*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ* ماہانہ مجلہ بزم قرآن مظفرآباد کا آئندہ  شمارہ *جولائی* میں شائع کیا جائے گا۔ اس لئے...
17/06/2022

*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ*

ماہانہ مجلہ بزم قرآن مظفرآباد کا آئندہ شمارہ *جولائی* میں شائع کیا جائے گا۔ اس لئے جو حضرات اپنے مضامین اور تحاریر کو شائع کرنے کے خواہش رکھتے ہیں تو براہ کرم 18 جون سے پہلے پہلے اپنے تحاریر ارسال کریں ۔
*( واہٹسپ نمبر پر تحریر بھیجیں)*

اپنے مدرسے کے طلباء سے اقوال زریں ، شعر و شاعری ، لطیفے ، اچھی اچھی کہانیاں ، اسلامی واقعات لیکر واہٹسپ پر بھیجیں۔

شرائط
• مضامین اسلامی اور دینی روایات کے مطابق ہو۔

• یہ مجلہ چونکہ بچوں کا ہے اسلئے مضامین بچوں کی ذہیت کے مطابق ہو ۔

• زیادہ مشکل اصطلاحات اور مشکل الفاظ سے گریز کرنا چاہیے اور انتہائی آسان اور عام فہم انداز میں تحریر ہو۔

WhatsApp number
0311-8885804

, مدیر مجلہ بزمِ قرآن آزاد کشمیر

لیڈر شپ ورکشاپ برائے منتخب افراد    29 جون تا یکم جولائیبروز بدھ جمعرات جمعہ المبارک   مدرسہ فاروقِ اعظم تعلیمُ القُرآن ...
16/06/2022

لیڈر شپ ورکشاپ برائے منتخب افراد



29 جون تا یکم جولائی
بروز بدھ جمعرات جمعہ المبارک


مدرسہ فاروقِ اعظم تعلیمُ القُرآن ڈڈیال میرپور

ِ_اہتمام
جمعیت طلبہ عربیہ آزاد کشمیر ؤ گلگت بلتستان

 ِ_جانباز_کی_میراثگستاخِ رسول کی ایک سزاسر تن سے جدا      سر تن سے جداجمعیت طلبہ عربیہ پونچھ ( راولاکوٹ) کے زیرِ اہتمام ...
10/06/2022

ِ_جانباز_کی_میراث

گستاخِ رسول کی ایک سزا
سر تن سے جدا سر تن سے جدا

جمعیت طلبہ عربیہ پونچھ ( راولاکوٹ) کے زیرِ اہتمام تحفظ ناموسِ رسالت کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے میں امین کشمیر برادر عبدالرحمٰن عظیم کی شرکت اور کارکنان سے گفتگو ۔

جمعیت طلبہ عربیہ ضلع پونچھ

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923427920271

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بزم قرآن آزاد کشمیر آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to بزم قرآن آزاد کشمیر آفیشل:

Share