گوجری چینل

گوجری چینل Gojjri program

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪشب بارات فیصلوں کی رات ہوتی ہےمغفرت کی رات ہوتی ہےبخشش کی ...
25/02/2024

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
شب بارات فیصلوں کی رات ہوتی ہے
مغفرت کی رات ہوتی ہے
بخشش کی رات ہوتی ہے
عمر مقرر کی رات ہوتی ہے
نصیب بدلنے کی رات ہوتی ہے
سارے کا سارا نظام بدلنے کی رات ہوتی ہے
یا اللہ ہم سب کے گناہ معاف فرمانا
ہمارے نصیب ہمارا مقدر سب بدل دینا
اے ہماری سانسوں کے مالک ہم سب کو سلامت رکھنا
ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ!
ﺁﺝ ﮨﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﺣﻀﻮﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ، ﮐﻮﺗﺎﮨﯿﻮﮞ ، ﺑﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﮐﮯ ﻃﻠﺒﮕﺎﺭ ﮨﯿﮟ۔
ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ!
ﮨﻤﯿﮟ ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ، ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ، ﺑﮩﻨﻮﮞ ، ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ، ﺳﺐ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﯼ ﺍُﻣﺖِ ﻣﺴﻠﻤﮧ ﮐﻮ ﺑﺨﺶ ﺩﮮ۔
ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ!
ﺍﭘﻨﮯ ﻓﻀﻞ ﻭ ﮐﺮﻡ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻠﻢ ، ﻋﻤﻞ ، ﺭﺯﻕ ، ﺻﺤﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﻧﺎﺯﻝ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺳﺐ ﻧﯿﮏ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻗﺒﻮﻝ ﻓﺮﻣﺎ۔
آمین یا رب العالمین

33.5K likes, 560 comments. “ #🕋🕋🕋🕋❤❤ creators Khan Official”

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘Best photo of the day 😘     ...
15/11/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


✌✌

15/11/2023

پڑھو درود کہ چہرے پہ تازگی آئے
پڑھو درود کہ آنکھوں میں روشنی آئے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️

نبی ﷺ کا فرمان
15/11/2023

نبی ﷺ کا فرمان



14/11/2023
خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئےکہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئےمیری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسےکبھی درود...
14/11/2023

خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے

میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




❤️😱😱😱❤️😍❤️😍
14/11/2023

❤️😱😱😱❤️

😍❤️😍

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
14/11/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🥰



14.11.2023

14/11/2023

🌹👍

14/11/2023

ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️یااللہ ہم سب کو  بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲 اے...
14/11/2023

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍
Best photo of the day 😘




#محمد
14.11.2023

Address

Muzaffarbad Ajk
Muzaffarabad
HOT

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گوجری چینل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share