Online Quraan Acadmy

Call Directions Website Contact the university

Online Quraan Acadmy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quraan Acadmy, College & University, Muzaffargarh.

Online Quran Academy | Islamic Scholar
📖 قرآن کریم (ترجمہ، تفسیر، قرات، تجوید، حفظ)
🕌 دینی معلومات، بیانات، روزمرہ کے مسائل، وظائف اور خوابوں کی تعبیر
📲 WhatsApp:0092-300-0969993

مولانا مجیب الرحمن صاحب ایک ٹانگ سے معذور ہیں اور مصنوعی ٹانگ بنوانے کے لیے آپ کی مدد کے محتاج ہیں۔اگر اللہ نے آپ کو است...
23/09/2026

مولانا مجیب الرحمن صاحب ایک ٹانگ سے معذور ہیں اور مصنوعی ٹانگ بنوانے کے لیے آپ کی مدد کے محتاج ہیں۔

اگر اللہ نے آپ کو استطاعت دی ہے تو اس نیک مقصد میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد ان کے لیے چلنے پھرنے میں بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔

براہِ کرم اس پیغام کو آگے بھی شیئر کریں، شاید کسی صاحبِ حیثیت تک پہنچ جائے اور ان کی مصنوعی ٹانگ کا انتظام ہو جائے۔

مدد کے لیے واٹس ایپ:
00923335777005

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب پانی پینے کا ذاتی جھاگرمحبتِ رسول ﷺ رکھنے والے ضرور زیارت کریں اور آگے بھی شیئر کر...
22/09/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب پانی پینے کا ذاتی جھاگر
محبتِ رسول ﷺ رکھنے والے ضرور زیارت کریں اور آگے بھی شیئر کریں۔

تلاش گمشدہ محمّد  اویس گاؤں کوٹ امیر  سجاولے والا  تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ یہ بچہ پچھلے دو دن سے لاپتہ ہے اور اس کی فیملی...
20/09/2026

تلاش گمشدہ محمّد اویس گاؤں کوٹ امیر سجاولے والا تحصیل لالیاں ضلع چنیوٹ یہ بچہ پچھلے دو دن سے لاپتہ ہے اور اس کی فیملی کا بہت برا حال ہے اور پورا خاندان بہت پریشان ہے پلیز سب بھائی ڈھونڈنے میں مدد کریں رابطہ نمبر 03451125883

ماشاءاللہ الحمدللہ!امریکہ کی سابق گلوکارہ و اداکارہ نے اسلام قبول کر لیا۔ کلمۂ شہادت پڑھ کر دائرۂ اسلام میں داخل ہو گئی...
19/09/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ!

امریکہ کی سابق گلوکارہ و اداکارہ نے اسلام قبول کر لیا۔ کلمۂ شہادت پڑھ کر دائرۂ اسلام میں داخل ہو گئیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں اسلام پر استقامت عطا فرمائے اور ایمان و عمل کی دولت سے مالا مال فرمائے۔

اس خوشی کے موقع پر انہیں مبارکباد دیجئے اور یہ خوبصورت خبر آگے بھی شیئر کیجیے۔

پشاور میں اگر کوئی افسر واقعی غریب اور بے آواز لوگوں کی آواز بن کر کھڑا ہوا ہے تو وہ CCPO میاں سعید صاحب ہیں۔قسم سے، پشا...
15/09/2026

پشاور میں اگر کوئی افسر واقعی غریب اور بے آواز لوگوں کی آواز بن کر کھڑا ہوا ہے تو وہ CCPO میاں سعید صاحب ہیں۔

قسم سے، پشاور کے عوام نے عرصے بعد ایسا افسر دیکھا ہے جو صرف دفتر میں بیٹھ کر احکامات نہیں دیتا بلکہ میدان میں اتر کر بدمعاشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف عملی کارروائی کرتا ہے۔

غریب آدمی کے لیے تھانے کا دروازہ کھلوانا، مظلوم کی فریاد سننا اور طاقتور کے سامنے قانون کی بالادستی قائم کرنا ہی اصل پولیسنگ ہے۔

میاں سعید صاحب! آپ نے ثابت کیا ہے کہ وردی صرف اختیار کا نام نہیں، بلکہ مظلوم کی حفاظت اور انصاف کی ذمہ داری بھی ہے

کینیڈا میں ہندو خاتون نے اسلام قبول کر لیا، کلمۂ شہادت پڑھ کر دائرۂ اسلام میں داخل ہو گئیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں دینِ اسلا...
12/09/2026

کینیڈا میں ہندو خاتون نے اسلام قبول کر لیا، کلمۂ شہادت پڑھ کر دائرۂ اسلام میں داخل ہو گئیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں دینِ اسلام پر ثابت قدم رکھے۔

مکہ مکرمہ کے قریب سَرِف: سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کی ازواجِ مطہرات میں آخری زوجہ تھیں، جنہیں اُمّ المؤمنین ...
12/09/2026

مکہ مکرمہ کے قریب سَرِف: سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کی ازواجِ مطہرات میں آخری زوجہ تھیں، جنہیں اُمّ المؤمنین ہونے کا عظیم شرف حاصل ہوا۔

📜 صحیح احادیث اور تاریخی روایات کے مطابق سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کا وصال سَرِف کے مقام پر ہوا، جہاں آپؓ کو سپردِ خاک کیا گیا۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سمیت بعض صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم آپؓ کی تدفین میں شریک ہوئے۔

❤️ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی زندگی رسول اللہ ﷺ کی زوجۂ محترمہ اور اُمّ المؤمنین کی حیثیت سے ہمارے لیے عقیدت، محبت اور احترام کا عظیم باب ہے۔

🤲 اللہ تعالیٰ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے راضی ہو اور ہمیں تمام ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن سے محبت و ادب کی توفیق عطا

کینیڈا سے دو عیسائی بہنوں نے اسلام قبول کر لیا، الحمدللہ! 🤍اللہ تعالیٰ انہیں دینِ اسلام پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔
10/09/2026

کینیڈا سے دو عیسائی بہنوں نے اسلام قبول کر لیا، الحمدللہ! 🤍
اللہ تعالیٰ انہیں دینِ اسلام پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔

🇺🇸 امریکہ سے گوری بہن نے اسلام قبول کر لیا 🤍🕋اللہ تعالیٰ انہیں ایمان پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین 🤲
09/09/2026

🇺🇸 امریکہ سے گوری بہن نے اسلام قبول کر لیا 🤍🕋

اللہ تعالیٰ انہیں ایمان پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

مدینہ پاک کی مٹی ❤️اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲خود بھی زیارت کریں اور دوسروں کو بھی...
09/09/2026

مدینہ پاک کی مٹی ❤️
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
خود بھی زیارت کریں اور دوسروں کو بھی زیارت کروانے کے لیے شیئر کریں، شاید آپ کے شیئر کرنے سے کسی کو ثواب مل جائے۔

Address

Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quraan Acadmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Online Quraan Acadmy:

Shortcuts

Share